ہفت روزہ دعوت – شمارہ 15 تا 21 اگست 2021

اہم ترین

طنز ومزاح

سر کے خزاں رسیدہ ہونے کے کئی فائدے ہیں۔ نہانے کے بعد زلفِ گرہ گیر سلجھانے کی ضرورت نہیں رہتی بلکہ زلف ‘دامن گیر بھی نہیں ہوتی۔ حتیٰ کہ رشتوں کے اساس بھی حسبِ حوصلہ محتاط ہوجاتی ہے۔کوئی ہم زلف کہتے ہوئے ڈرتا ہے۔کہ کہیں طعنہ کا گمان نہ ہو۔ حجام کی نو مشقی پریاروں کے طعنے نہیں سننے پڑتے۔ورنہ کہتے ’’حجام نے بال نوچے ہیں یاکاٹے ہیں۔
مزید پڑھیں...

آرایس ایس کو ترنگا کیوں نہیں بھایا ؟

بدرالدین طیب جی نے ہی قومی پرچم کے ڈیزائن کو بنایا تھا اور اس میں اشوک کے دھرم چکر کو بیچ میں رکھا تھا۔ بعد ازاں ان کی بیگم ثریہ طیب جی نے اس کی پہلی کاپی تیار کی جسے ہندوستان کی آزادی کی تاریخی رات کو اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کی کار پر لہرایا گیا
مزید پڑھیں...

کاسٹ سینسس اور 2024 کی سیاسی بساط !

سوال یہ ہے کہ حکومت ذات پات کی مردم شماری کرانے سے گریز کیوں کررہی ہے؟ دراصل اس میں ایک سیاسی مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہندوستان کی آبادی میں او بی سی کے حصے میں کمی بیشی ہوتی ہے تو پھر ریزرویشن بلاکس کی از سر نو تشکیل کا مطالبہ ابھر کر سامنے آجائے گا۔ اور اگر ایسا ہوا تو لازماً اس کا اثر مرکز یا ریاستوں میں حکمران پارٹی پر پڑے گا۔
مزید پڑھیں...

امت کا اتحاد امت والی سوچ چاہتا ہے

اتحاد امت ایک اعلیٰ مقصد ہے۔ اس مقصد کے لیے اخلاص ضروری ہے۔لازم ہے کہ جو لوگ اس کے لیے سرگرم ہوں وہ پھر کسی اور تمنا کو دل میں نہ بسائیں۔ امت کی قیادت کرنے کا شوق اور امت کو متحد کرنے کا جذبہ ایک دل میں جمع نہیں ہوسکتے ہیں۔ اتحاد کو پارہ پارہ کرنے والی چیز قیادت کا شوق ہی ہوا کرتا ہے۔ اس شوق نےامت کے اندر بہت سے جسموں کو دولخت کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیریوں تو پچھتر سال کا عرصہ قوموں کی زندگی میں بہت بڑا نہیں ہوتا لیکن انگریزوں کے چلے جانے کے بعد اس عرصے میں…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیحج ہاؤس پر ہنگامہ کیا کسی میٹرو پولیٹن سٹی میں جہاں مسلمانوں کی آبادی بھی خاطر خواہ ہو، ایک حج ہاؤس بن جانے سے امن و قانون کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوجائے گا؟ کم از کم دلی کے دوارکا علاقے کی ریذیڈینٹس فیڈریشن کا جواب ہے کہ ہاں ہو گا۔ قصہ یہ ہے کہ دوراکا میں حج ہاؤس کا سرکاری منصوبہ بہت پرانا ہے۔ 2008میں جب کہ شیلا دیکشت…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]