آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے پرگیہ ٹھاکر کے لوک سبھا ممبر کے طور پر انتخاب کو چیلنج کرنے والی عرضی کو…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے گذشتہ ہفتے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما پرگیہ ٹھاکر کے بھوپال سے 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں انتخاب کو چیلنج کرنے والی درخواست کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...

اشوک گہلوت نے راجستھان میں غریب خاندانوں کے لیے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 500 روپے کی کمی کی

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے پیر کو اعلان کیا کہ ریاست کی کانگریس حکومت یکم اپریل سے غریب گھرانوں کو 500 روپے کی سبسڈی پر سالانہ 12 کھانا پکانے کے گیس سلنڈر فراہم کرے گی۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: شوپیاں میں مسلح تصادم میں تین مشتبہ جنگجو مارے گئے

جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع میں منگل کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین مشتبہ جنگجو مارے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ مشتبہ عسکریت پسندوں کا تعلق دہشت گرد گروپ لشکر طیبہ سے تھا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: ٹیچر کے ذریعے پہلی منزل سے نیچے پھینکے جانے کے بعد کلاس 4 کے طالب علم کی موت

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق کرناٹک کے گدگ ضلع میں ایک سرکاری اسکول کے کلاس 4 کے طالب علم کی پیر کے روز اس وقت موت ہوگئی جب اسے ایک استاد نے مارا پیٹا اور اسے پہلی منزل کی بالکونی سے دھکیل دیا۔
مزید پڑھیں...

دہلی ہائی کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق سربراہ ای ابو بکر کی گھر پر نظر بندی کی درخواست مسترد…

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق سربراہ ای ابوبکر کی طرف سے دائر اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں ان کی خراب صحت کے پیش نظر انھیں جیل کے بجائے گھر میں نظر بند کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

بھارت-چین سرحدی تنازعہ پر بحث کے اجازت نہ ملنے کے بعد حزب اختلاف کا راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

اے این آئی کی خبر کے مطابق، چین کے ساتھ ہندوستان کے سرحدی تنازعہ پر بحث کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن لیڈر پیر کو احتجاجاً راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کر گئے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: بیلگاوی کے اسمبلی ہال میں وی ڈی ساورکر کی تصویر کی نقاب کشائی، اپوزیشن کا احتجاج

ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق کرناٹک میں کانگریس کے اراکین اسمبلی نے قائد حزب اختلاف سدّارامیا کی قیادت میں پیر کو بیلگاوی شہر کے سوورنا ودھانا سودھا میں قانون ساز اسمبلی میں ہندوتوا کے نظریہ ساز ونایک دامودر ساورکر کی تصویر کی نقاب کشائی…
مزید پڑھیں...

پارلیمانی پینل نے گٹر کی صفائی کے دوران ہونے والی اموات کے معاوضے میں تاخیر پر سوال اٹھایا

ایک پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی نے گٹروں یا سیپٹک ٹینکوں کی صفائی کے دوران مرنے والے 104 افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ جاری کرنے میں مرکز اور ریاستی حکومتوں کی عدم فعالیت پر سوال اٹھایا ہے۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: پالگھر میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، آٹھ افراد گرفتار

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پولیس نے اتوار کو بتایا کہ مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے ایک گاؤں میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ آٹھ افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی۔ جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح کے درمیان گھنٹوں تک اس کے ساتھ زیادتی کی…
مزید پڑھیں...

ایم پی: مدرسوں کے تعلیمی نصاب میں قابل اعتراض مواد کا شک،جانچ کا عندیہ

مدھیہ پردیش میں ان دنوں مدارس کے تعلیمی مواد کے مبینہ طور پر قابل اعتراض ہونے یا غیر ضروری ہونے کا معاملہ گرم ہے ۔خاص طور پر اقلیتی اداروں میں پڑھائے جانے والے مواد اور تعلیمی نصاب پر حکومت کی ٹیڑھی نظر ہے۔
مزید پڑھیں...