آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ڈی ایم کے نے سپریم کورٹ کے 10 فیصد ای ڈبلیو ایس کوٹہ کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی…

دراوڑ منیترا کزگم نے پیر کو سپریم کورٹ میں معاشی طور پر کمزور طبقوں کے لیے داخلوں اور ملازمتوں میں 10 فیصد کوٹہ برقرار رکھنے کے سپریم کورٹ کے اپنے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: پالگھر ضلع میں چوری کے شبہ میں مسلم شخص کی پٹائی کرنے کے الزام میں پانچ گرفتار

مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے پیلہار شہر میں پولیس نے اتوار کو ایک 24 سالہ مسلمان شخص کو لنچ کرنے کی مبینہ کوشش کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاریاں اس حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر ہونے کے بعد کی گئیں۔
مزید پڑھیں...

کھٹولی ضمنی انتخابات میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جا رہا ہے، سماج وادی پارٹی کا الزام

سماج وادی پارٹی نے پیر کو الزام لگایا کہ اتر پردیش کے کھٹولی میں پولیس، حلقے میں ضمنی انتخابات کے دوران مسلم ووٹروں کے آدھار کارڈ چیک کرنے کے بعد انھیں پولنگ بوتھ سے واپس بھیج رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

کانگریس نے بھارت جوڑو یاترا کے اختتام کے بعد ’’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا

کانگریس نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ 26 جنوری کو ’’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو ابھیان‘‘ کے نام سے دو ماہ کی ملک گیر مہم شروع کرے گی۔ یہ مہم اس کی جاری بھارت جوڑو یاترا کے اختتام کے بعد شروع ہوگی۔
مزید پڑھیں...

اندور: ایک کتاب کے خلاف اے بی وی پی کے احتجاج کے بعد لاء کالج کے پرنسپل استعفیٰ دینے پر مجبور، پولیس…

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق ہفتہ کو مبینہ طور پر استعفیٰ دینے پر مجبور کیے جانے کے چند گھنٹے بعد اندور میں ایک سرکاری لاء کالج کے پرنسپل کے خلاف، تین دیگر افراد کے ساتھ، دشمنی کو فروغ دینے اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں…
مزید پڑھیں...

گجرات انتخابات: الیکشن کمیشن نے شہری علاقوں کے باشندوں سے دوسرے مرحلے میں زیادہ ووٹ ڈالنے کی اپیل

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ہفتے کے روز گجرات کے شہری علاقوں کے باشندوں سے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے تاکہ انتخابات کے پہلے مرحلے میں ’’کم ووٹنگ کی تلافی‘‘ کی جا سکے۔
مزید پڑھیں...