آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

تیجسوی یادو 2025 کے اسمبلی انتخابات میں مہا گٹھ بندھن کی قیادت کریں گے: نتیش کمار

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے منگل کو اعلان کیا کہ راشٹریہ جنتا دل کے ایم ایل اے تیجسوی یادو 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات میں مہاگٹھ بندھن کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیں...

سچن وازے کے بیان کے علاوہ بدعنوانی سے متعلق کیس میں انل دیشمکھ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں: بمبئی ہائی…

بمبئی ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ برطرف پولیس افسر سچن وازے کے بیانات کے علاوہ کیس میں کوئی اور ثبوت اس بات کا اشارہ نہیں دیتا ہے کہ مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ بدعنوانی میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو کیس: جسٹس بیلا ترویدی نے مجرموں کی سزا میں معافی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے خود کو…

سپریم کورٹ کی جسٹس بیلا ایم ترویدی نے منگل کو بلقیس بانو کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت سے خود کو الگ کر لیا، جس میں مغربی ریاست میں 2002 کے فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری اور قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے 11 افراد کو قبل از…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: وہ معاملات طے کریں جن پر فیصلہ ہونا ہے، سپریم کورٹ نے فریقین کے وکلاء سے کہا

سپریم کورٹ نے منگل کو شہریت کے قانون میں ترمیم سے متعلق ایک کیس میں فریقین کے وکلاء سے کہا کہ وہ ان معاملات پر فیصلہ کریں جن پر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...

او آئی سی اسلام آباد کا ترجمان بن گیا ہے، تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے پی او کے کے دورے کے بعد ہندوستان…

آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین برہِم طحہ اسلام آباد کے ترجمان بن گئے ہیں۔ ہندوستان نے منگل کو ان کے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
مزید پڑھیں...

ای ڈی کے پاس ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز کے خلاف درج مقدمات کا کوئی ڈیٹا نہیں، مرکز نے لوک سبھا…

مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران پیر کو لوک سبھا کو بتایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے پاس ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز کے خلاف درج ہونے والے مقدمات کی تعداد کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...