آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ نے اعظم خان کے خلاف درج مقدمات کو اتر پردیش سے باہر منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں ان کے خلاف مقدمات کو اتر پردیش سے باہر دوسری ریاست میں منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو کیس: جسٹس بیلا ترویدی نے مجرموں کی جلد رہائی کے خلاف درخواستوں پر سماعت سے خود کو الگ کیا

سپریم کورٹ کی جج جسٹس بیلا ایم ترویدی نے بدھ کو بلقیس بانو کیس میں 11 مجرموں کو سزا میں معافی دینے کے گجرات حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کے ایک گروپ کی سماعت سے خود کو الگ کر لیا۔
مزید پڑھیں...

ناگاؤں میں گھروں کی مسماری: آسام حکومت نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ 15 دنوں کے اندر ذمہ دار پولیس…

آسام حکومت نے منگل کے روز گوہاٹی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ان پولیس افسران کے خلاف 15 دنوں کے اندر مناسب کارروائی کی جائے گی جنھوں نے ناگاؤں ضلع میں مبینہ طور پر ایک پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کرنے والے پانچ افراد کے گھروں کو منہدم کیا۔
مزید پڑھیں...

متھرا: شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کے دوران اے ایس آئی اہلکار کی موجودگی کے لیے تازہ درخواست دائر

منگل کو متھرا کی ایک عدالت میں ایک نئی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کے دوران محکمۂ آثار قدیمہ کے اہلکاروں کی موجودگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ میں چرچ پر حملہ: بی جے پی لیڈر سمیت پانچ افراد گرفتار

چھتیس گڑھ پولیس نے منگل کے روز، 2 جنوری کو ریاست کے نارائن پور ضلع میں ایک چرچ پر ہجوم کے حملے کے سلسلے میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایک لیڈر بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: بی جے پی کے ریاستی صدر نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ سڑکوں یا سیوریج کے بجائے ’لو جہاد‘ پر…

انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی کرناٹک یونٹ کے سربراہ نے پیر کو پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ سیوریج اور سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے بجائے ’’لو جہاد‘‘ پر توجہ دیں۔
مزید پڑھیں...

بھارت جنگ کبھی جنگ نہیں چاہتا، لیکن ہر طرح کے مقابلے کے لیے تیار ہے: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو اروناچل پردیش میں کہا کہ ہندوستان جنگ میں یقین نہیں رکھتا لیکن سامنے آنے والے کسی بھی چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ تبدیلی مذہب مخالف قانون پر ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف مدھیہ پردیش حکومت کی عرضی پر سماعت کے…

سپریم کورٹ نے منگل کے روز مدھیہ پردیش حکومت کی اس درخواست پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا جس میں ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جو ریاست کو ان لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے سے روکتا ہے جنھوں نے ضلع مجسٹریٹ کو بتائے بغیر اپنا مذہب تبدیل…
مزید پڑھیں...

اترپردیش مدرسہ بورڈ مارچ سے مدارس میں این سی ای آر ٹی کا نصاب متعارف کرائے گا

اے این آئی کی خبر کے مطابق اتر پردیش بورڈ مدرسہ بورڈ مارچ میں شروع ہونے والے اگلے تعلیمی سیشن سے مدرسوں میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ یعنی NCERT کا نصاب متعارف کرائے گا۔
مزید پڑھیں...

وزراء کے اظہار رائے کے حق پر اضافی پابندیوں کی ضرورت نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ آئین کی دفعہ 19(1) کے تحت وزراء اور قانون سازوں کو دوسرے شہریوں کی طرح اظہار رائے کی آزادی حاصل ہے اور ان کے آزادی اظہار کے حق کو روکنے کے لیے اضافی پابندیاں نہیں لگائی جا سکتیں۔
مزید پڑھیں...