کانوڑیوں کی غنڈہ گردی جاری،میرٹھ میں ٹکر لگنے پرمسلم کار سوارکو جم کر پیٹا

نئی دہلی ،26 جولائی :۔اتر پردیش میں کانوڑ یاترا شروع ہو چکی ہے اور اسی کے ساتھ سڑکوں پر کانوڑیوں کی غنڈہ گردی بھی جاری ہے۔آئے دن کسی نہ کسی پر کانوڑیوں کے بھیس میں گھوم رہے غنڈے حملہ کر دیتے ہیں اور بے رحمی سے پیٹتے ہیں۔خاص طور پر جب…

اب جنگ بندی کے معاہدے کا وقت آ گیا ہے

واشنگن،26 جولائی :۔غزہ میں جاری جنگ کے درمیان اسرائیلی وزیر اعظم ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔  جہاں انہوں نے صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کی۔ اس دوران کملا ہیرس نے جنگ ختم کرنے پر اصرار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ غزہ کے…

   ’نیم پلیٹ‘ لگانے کے لئے مجبور نہیں کیا جا سکتا، عبوری روک جاری رہے گی

نئی دہلی،26 جولائی :۔کانوڑ یاترا کے راستہ کی تمام دکانوں پر نیم پلیٹ نصب کئے جانے کے معاملہ پر جمعہ کو سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ یوپی حکومت کے فیصلے پر عبوری روک برقرار رہے گی۔ یوپی حکومت کی جانب سے نوٹس کا جواب دیتے…

کانوڑیوں کی ہنگامہ آرائی جاری ،گندی پھیلانے سے منع کرنےبے رحمی سے پیٹا

نئی دہلی ،مظفرنگر25 جولائی :۔کانوڑ یاترا شروع ہو چکی ہے۔حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے متعدد مقامات پر کانوڑیوں کے لئے انتظامات کئے جا رہے ہیں ،ان کی آستھا اور عقیدت کا احترام کرتے ہوئے راستوں کو بلا کر دیا گیا ہے،روٹ ڈائیورٹ کئے جا رہے…

ساون کے آغاز کے ساتھ  ہی گوشت کاروباریوں کے خلاف انتظامیہ سرگرم

نئی دہلی ،25 جولائی :۔اتر پردیش سمیت اترا کھنڈ ،مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں میں کانوڑ یاترا کا اغاز ہو چکا ہے۔اس دوران جہاں دکانوں ،ڈھابوں اور ٹھیلوں پر نیم پلیٹ کا تنازعہ جاری ہے وہیں انتظامیہ نے گوشت کی دکانوں کو بھی مکمل طور پر بند…

بجٹ 2024-25:۔غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کیلئے مایوس کن

نئی دہلی،25 جولائی :۔حالیہ دنوں میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مودی حکومت کے تیسرے دور کا مرکزی بجٹ پیش کیا ہے۔اس بجٹ کی جہاں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت تنقید اور مایوس کن قرار دیا جا رہا ہے وہیں ملی اور سماجی تنظیموں نے …

امریکہ میں نتن یاہو کےخلاف یہودیوں کا احتجاج،متعدد مظاہرین حراست میں

واشنگٹن،24 جولائی :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاں دنیا بھر میں غصہ اور ناراضگی ہے وہیں یہودیوں کا ایک بڑا طبقہ بھی غزہ میں جاری نسل کشی نے نالاں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وقتاً فوقتاً اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہوں کے خلاف ان کی ناراضگی…

دہلی ہائی کورٹ کا سنہری باغ مسجد پر کوئی حکم جاری کرنے سے انکار

نئی دہلی، 24 جولائی دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ وہ سنہری باغ مسجد کو منہدم کرنے کے معاملے پر کوئی حکم جاری نہیں کرے گا۔ نئی دہلی میونسپل کونسل نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ اگر مسجد کو ہٹانے پر کوئی اعتراض آتا ہے تو وہ قانون کے مطابق اس پر غور…

ہلدوانی : بلڈوزر کارروائی سے قبل  متاثرین کی باز آباد کاری کا منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت   

نئی دہلی، 24 جولائی :سپریم کورٹ نے ہلدوانی میں ریلوے لائن پر 4 ہزار کچی بستیوں کو ہٹانے کے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متاثرہ لوگوں کی باز آبادکاری کے لیے منصوبہ بنانے کی ہدایت دی ہے۔ کیس کی اگلی…

 عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی ہائی کورٹ کا دہلی پولیس کو نوٹس

نئی دہلی،24 جولائی :دہلی تشدد کیس میں عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سریش کیت کی سربراہی والی بنچ نے کیس کی اگلی سماعت 29 اگست کو کرنے کا حکم دیا۔ اس سے قبل 22 جولائی…