آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

پنجاب:مبینہ گائے کے گوشت پکانے کی اطلاع پر پولیس کی کارروائی ،تین مسلمان گرفتار

نئی دہلی،24اپریل:ملک بھر میں مبینہ گائے کے گوشت اور گؤ کشی کے اطلاعات پر مسلمانوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔تازہ معاملہ پنجاب کے  دسویا کا ہے جہاں ایک گھر میں کچھ غیر مقیم مزدورں کے ذریعہ گوشت پکانے کی اطلاع پر پولیس…
مزید پڑھیں...

تلنگانہ:اقتدار میں آئے تو مسلم ریزرویشن کو ختم کر دیں گے:امت شاہ

نئی دہلی ،24اپریل :۔تلنگانہ میں ابھی انتخابات کو کافی دن باقی ہیں لیکن اس سے پہلے ہی بی جے پی نے انتخابی تشہیر کا اعلان کر دیا ہے ۔بی جے پی نے اپنے ایجنڈے کے تحت ریاست میں فرقہ وارانہ اور ہندو مسلم ماحول پیدا کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر…
مزید پڑھیں...

سوڈان سے اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے جدہ میں ہندوستانی فضائیہ کے دو طیارے اسٹینڈ بائی پر

وزارت خارجہ نے اتوار کے روز کہا کہ ہندوستان نے سوڈان میں پھنسے ہوئے اپنے شہریوں کو نکالنے کے حکومتی منصوبوں کے ایک حصے کے طور پر سعودی عرب کے جدہ میں دو ہیوی لفٹ ایئر فورس کے طیاروں کو اسٹینڈ بائی پر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں...

چوٹی کے ہندوستانی پہلوانوں نے ڈبلیو ایف آئی چیف کے خلاف دوبارہ احتجاج شروع کیا

چوٹی کے ہندوستانی پہلوانوں نے اتوار کو کھیلوں کی گورننگ باڈی کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف اپنا احتجاج دوبارہ شروع کیا جن پر خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیں...

الہ آباد:عید کی نماز کے دوران شر پسندوں کی پتھر بازی ،متعدد زخمی

پریاگراج،23اپریل :۔الہ آباد(پریاگ راج) میں عید کی نماز کے دوران کچھ شر پسندوں نے ماحول خراب کرنے کی کوشش کی اور نمازیوں پر پتھراؤ کر دیا ۔اطلاع کے مطابق پریاگ راج کے مؤ  آئمہ میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں ہفتہ کے روز عید کی نماز ادا…
مزید پڑھیں...

شندے ۔فڑنویس حکومت 15 دنوں کی مہمان ،پندرہ دنوں میں گر جائے گی: راوت

جلگاؤں،23اپریل :۔ مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے اور بی جے پی کی مشترکہ حکومت کی تشکیل کے بعد ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے گروپ کے درمیان جم کر حملے اور جوابی حملے کا سلسلہ جاری ہے ۔ادھو بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کی سینئر رہنما اور راجیہ سبھا ممبر…
مزید پڑھیں...

خالصتان حامی رہنما امرت پال سنگھ کی ایک ماہ بعد خود سپردگی ،پنجاب پولیس نے حراست میں لیا

نئی دہلی ،23اپریل:ایک ماہ کے طویل تعاقب کے بعد وارث پنجاب دے لیڈر امرت پال سنگھ نے پنجاب پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور اتوار کی صبح موگا ضلع سے پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس امرت پال سنگھ کو گرفتار ی میں لے…
مزید پڑھیں...

گودھرا سانحہ: سابرمتی ایکسپریس میں آگ لگانے کے معاملہ میں 8 مجرموں کو ضمانت

نئی دہلی ،21اپریل :۔ سپریم کورٹ نے 2002 میں گجرات کے گودھرا میں سابرمتی ایکسپریس کو آگ لگانے کے معاملہ میں 8 مجرموں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ ان تمام مجرموں کو 17 سے 20 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہیں، سپریم کورٹ نے مزید چار مجرموں کو ضمانت…
مزید پڑھیں...