آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مدھیہ پردیش : وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان  نے ‘غیر قانونی’ مدارس کے سروے کا  دیاحکم

بھوپال،02مئی :۔ملک میں مدرسوں کے سلسلے میں بی جے پی حکومتوں کی جانب سے شروع کیا گیا منفی پروپیگنڈہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔یوپی اور آسام کے بعد اب مدھیہ پردیش میں بھی مدرسوں کے سروے کا فرمان جاری ہوا ہے ۔رپورٹ کے مطابق مدھیہ…
مزید پڑھیں...

ملک کی راجدھانی دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال ناگفتہ بہ

نئی دہلی،02 مئی ۔ آج انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اینڈ ایڈوکیسی ، انڈین مسلم انٹیلیکچوئل فورم کے ذریعہ مشترکہ طور پر دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا ہوٹل ریور ویو جامعہ نگر میں کیا گیا۔ جس میں…
مزید پڑھیں...

کرناٹک اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے اپنے منشور میں یکساں سول کوڈ اور این آر سی نافذ کرنے کا وعدہ کیا

بھارتیہ جنتا پارٹی نے پیر کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کیا اور وعدہ کیا کہ وہ جنوبی ریاست میں یکساں سول کوڈ کے ساتھ ساتھ شہریوں کے قومی رجسٹر کو بھی نافذ کرے گا۔
مزید پڑھیں...

’’دی کیرالہ اسٹوری‘‘ آر ایس ایس کا پروپیگنڈہ ہے: پنارائی وجین

کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے اتوار کے روز کہا کہ آنے والی فلم ’’دی کیرالہ اسٹوری‘‘ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی زیرقیادت سنگھ پریوار کا پروپیگنڈہ ہے جس کے تحت ریاست کو ’’لو جہاد‘‘ کا مسئلہ اٹھا کر مذہبی انتہا پسندی کے مرکز کے طور پر…
مزید پڑھیں...

نیوز چینلز کی طرف سے سیلف ریگولیشن غیر موثر، ریگولیٹری باڈی کی ضرورت ہے: جسٹس بی وی ناگارتھنا

سپریم کورٹ کی جج جسٹس بی وی ناگارتھنا نے سنیچر کو کہا کہ نیوز چینلز کی طرف سے سیلف ریگولیشن غیر موثر ثابت ہوا ہے اور اس کے لیے ایک ریگولیٹری اتھارٹی کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...

عیسائی مشنریوں کو اپنے مذہب کو فروغ دینے کا قانونی حق حاصل ہے، تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا

تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ مشنریوں کو عیسائیت کو فروغ دینے کا قانونی حق حاصل ہے جب تک کہ وہ اپنی سرگرمیوں کو انجام دینے کے لیے غیر قانونی طریقے استعمال نہ کریں۔
مزید پڑھیں...

ہندوستانی اعلیٰ افسران چار گھنٹوں میں اتنا کما لیتے ہیں جتنا کام کرنے والا ایک عام شخص ایک سال میں…

غیر سرکاری تنظیم آکسفیم انٹرنیشنل کی پیر کو کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستانی اعلیٰ افسران صرف چار گھنٹوں میں اتنا کما لیتے ہیں جتنا ایک اوسط کام کرنے والا ایک سال میں کماتا ہے۔
مزید پڑھیں...

طلاق کے لئے چھ ماہ کا انتظار کرنا ضروری نہیں:سپریم کورٹ

نئی دہلی،یکم مئی :۔عدالت عظمیٰ نے آج  طلاق کے مسئلے پر ایک اہم فیصلہ سنایا ہے ۔کورٹ کی پانچ رکنی بینچ نے کہا کہ اگر تعلقات کو سدھارنا ممکن نہ ہو تو کورٹ شادی ختم کر سکتا ہے ۔    سپریم کورٹ کے مطابق، وہ آرٹیکل 142 کے تحت اختیارات کا…
مزید پڑھیں...

دہلی کے انتہائی مصروف علاقے میں واقع قدیم درگاہ راتوں رات غائب

نئی دہلی،یکم مئی:۔دہلی سے مسلم نام والی سڑکوں کا نام تو راتوں رات تبدیل ہوتے دیکھا گیا تھا ۔ہندو شدت پسندتنظیموں کے ارکان سڑک پر لگے سائن بورڈ پر نام تبدیلی کے پوسٹر چسپاں کر جاتے تھے لیکن اب ایسا ماحول بن چکا ہے کہ مسلم شناخت والی…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے نفرت انگیز تقریر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

نئی دہلی یکم مئی :۔ ملک میں بڑھتے نفرت انگیز بیانات پرحالیہ دنوں میں سپریم کورٹ نے سخت فیصلہ لیا ہے ۔عدالت عظمیٰ نے تمام ریاستوں کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی از خود نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کریں ۔نفرت انگیز تقریر اور بیانات پرعدالت…
مزید پڑھیں...