آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہندوتوا شدت پسندوں کا ہاتھرس کے ایک اسکول پر طلبا کو نماز پڑھنے پر مجبور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے…

اتر پردیش کے ہاتھرس شہر میں ایک اسکول کے پرنسپل اور دو اساتذہ کو بدھ کے روز اس وقت معطل کر دیا گیا جب ہندوتوا شدت پسندوں نے والدین کے ایک گروپ کے احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے الزام لگایا کہ طلبا کو کیمپس میں نماز پڑھنے پر مجبور کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو اسمبلی نے دلت عیسائیوں کو ریزرویشن دینے کے لیے قرارداد منظور کی

تمل ناڈو اسمبلی نے بدھ کے روز ایک قرارداد منظور کی جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ آئین میں ترمیم کر کے عیسائیت اختیار کرنے والے درج فہرست ذات کے ارکان کو ریزرویشن فراہم کرے۔
مزید پڑھیں...

مرکز کی طرف سے تاخیر کا حوالہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ کالیجیم نے جسٹس ایس مرلی دھر کو مدراس ہائی کورٹ…

سپریم کورٹ کے کالجیم نے جمعرات کو مرکز کی طرف سے تاخیر کا حوالہ دیتے ہوئے اڑیسہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس مرلی دھر کو مدراس ہائی کورٹ منتقل کرنے کی اپنی تجویز کو دہرایا۔
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ: گورنر نے ریاستی سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن بڑھانے کا بل واپس کیا

جھارکھنڈ ریزرویشن آف ویکینسیز ان پوسٹس اینڈ سروسز (ترمیمی) بل 2022، نومبر میں ریاستی اسمبلی نے منظور کیا تھا۔ اس بل میں درج فہرست قبائل کے ریزرویشن کو 26 فیصد سے بڑھا کر 28 فیصد، دیگر پسماندہ طبقات کے لیے 14 فیصد سے بڑھا کر 27 فیصد اور درج…
مزید پڑھیں...

گجرات فسادات : نرودا گاؤں قتل عام معاملے میں مایا کوڈنانی سمیت تمام ملزمین عدالت سے بری

نئی دہلی،20اپریل :۔گجرات میں ہوئے 2002 مسلم کش فسادات کے معاملے میں تمام ملزمین ایک ایک کر کے عدالت سے بری کئے جا رہے ہیں ۔اور جنہیں سزا ہوئی ہے انہیں حکومتیں خصوصی مراعات دے کر قبل از وقت رہا کر رہی ہیں۔تازہ معاملے میں  2002 کے گجرات…
مزید پڑھیں...

سی بی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کی مبینہ خلاف ورزیوں کے الزام میں آکسفیم انڈیا کے خلاف ایف آئی آر درج کی

سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے غیر سرکاری تنظیم آکسفیم انڈیا اور اس کے عہدیداروں کے خلاف فارن کنٹریبیوشن (ریگولیشن) ایکٹ 2010 کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں پہلی اطلاعاتی رپورٹ درج کی ہے۔
مزید پڑھیں...

عتیق اور اشرف کے بعد شائستہ پروین اورمختار انصاری کے انکاؤنٹر کیلئے زمین تیار کرتےٹی وی چینل

نئی دہلی،20 اپریل:۔ سابق ایم پی عتیق احمد اوربھائی اشرف کا پولیس کی حراست میں تین شدت پسند ہندو نوجوانوں کے ذریعہ سر عام گولی مار کر قتل کر دیاگیا ۔بادی النظر میں یہ معاملہ ریاست میں قانون و انتظام کی سنگین بد انتظامی کا معاملہ ہے۔لاء اینڈ…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: حکومت نے مندر انتظامیہ کو 1988 سے ریاست کے میہار مندر میں کام کرنے والے دو مسلم ملازمین…

مدھیہ پردیش حکومت نے ستنا ضلع کے میہار قصبے میں واقع ماں شاردا مندر کی انتظامیہ کمیٹی کو اپنے دو مسلم ملازمین کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں...

صحافی فہد شاہ کی جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو ہائی کورٹ نے منسوخ کیا

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے صحافی فہد شاہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکام نے طریقۂ کار کے تقاضوں پر عمل نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو ماؤنوازوں سے تعلق کے کیس میں بری…

سپریم کورٹ نے بدھ کو بمبئی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا جس میں دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو بری کر دیا گیا تھا، جنھیں مارچ 2017 میں ماؤنوازوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...