آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مرکزی وزیر نے اسکول کی نصابی کتابوں سے ڈارون کے نظریۂ ارتقاء کو ہٹانے کا دفاع کیا

مرکزی وزیر مملکت برائے تعلیم سبھاس سرکار نے ہفتہ کے روز کہا کہ نیشنل کونسل فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کی طرف سے شائع کردہ کلاس 10 کی نصابی کتاب سے چارلس ڈارون کے نظریہ ارتقا کو ہٹانے کا تنازعہ ایک پروپیگنڈے کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیں...

بہار: بی جے پی لیڈر کو ساسارام ​​میں رام نومی کے موقع پر ہوئے تشدد کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا

بہار پولیس نے ہفتہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر جواہر پرساد کو 31 مارچ کو رام نومی کے موقع پر ساسارام شہر میں تشدد کو ہوا دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

امت شاہ کی تنقید پر مبنی مضمون لکھنے پر نائب صدر جمہوریہ نے سی پی آئی (ایم) کے رکن پارلیمنٹ کو طلب…

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے ایم پی جان برٹاس کو نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھر نے وزیر داخلہ امت شاہ پر تنقیدی مضمون لکھنے کے سبب طلب کیا ہے۔ نائب صدر دھنکھر راجیہ سبھا کے چیئرمین کا عہدہ بھی رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی کے خلاف اتحاد کے لیے اپوزیشن پارٹیاں کرناٹک انتخابات کے بعد میٹنگ کریں گی: نتیش کمار

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہفتے کے روز کہا کہ کرناٹک انتخابات کے بعد، 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف متحدہ لڑائی لڑنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے اپوزیشن لیڈرز ایک میٹنگ کریں گے۔
مزید پڑھیں...

ای ڈی نے غیر ملکی زرمبادلہ کے اصولوں کی مبینہ خلاف ورزیوں کے معاملے میں بائجوز سے منسلک احاطوں کی…

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ہفتے کے روز بنگلورو میں آن لائن ایجوکیشن پورٹل بائجوز کے چیف ایگزیکیٹو افسر بائجو رویندرن سے منسلک تین احاطوں میں تلاشی لی۔
مزید پڑھیں...

اڈانی تنازعہ: SEBI نے جانچ مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے مزید چھ ماہ کا وقت مانگا

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) نے ہفتہ کو سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں اڈانی گروپ کے خلاف اسٹاک میں ہیرا پھیری کے الزامات کی تحقیقات مکمل کرنے کے لیے مزید چھ ماہ کا وقت مانگا۔
مزید پڑھیں...

’امریکی ڈالر دنیا کا سب سے بڑا مالیاتی دہشت گرد‘:اُدے کوٹک

نئی دہلی،30اپریل:۔ملک کے معروف ماہر اقتصادیات اورکوٹک مہندرا بینک کے ایم ڈی اور سی ای او، ادے کوٹک نے جمعہ کو امریکی ڈالر کے خلاف ایک اہم تبصرہ کیا۔ ای ٹی ایوارڈز برائے کارپوریٹ ایکسیلنس 2023 کے پینل ڈسکشن میں شرکت کے دوران   انہوں نے…
مزید پڑھیں...

ہندوتو نظریات کے فروغ کے لئے بڑے پیمانے پر بالی ووڈ فلموں کا استعمال

نئی دہلی،30اپریل:۔گزشتہ سال شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے ایک   منظر پر جس طریقے سے ہندتو بریگیڈ نے ہنگامہ کھڑا کیا اورشاہ رخ خان کی مسلم شبیہ کو ہندوتو دشمنی کے طور پر پیش کیا گیا اس نے یہ واضح کر دیا تھا کہ اب سیاست کو ہندوتو کے رنگ میں…
مزید پڑھیں...

اترپردیش: بی ایس پی ایم پی افضل انصاری کو 2007 کے گینگسٹرس ایکٹ کیس میں چار سال قید کی سزا

اتر پردیش کی ایک عدالت نے ہفتہ کو بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضل انصاری اور ان کے بھائی مختار انصاری کو 2007 میں دائر ایک کیس میں مجرم قرار دیا۔
مزید پڑھیں...

بیجنگ کی طرف سے سرحدی معاہدوں کی خلاف ورزی کی وجہ سے چین کے ساتھ ہمارے تعلقات کشیدہ ہیں: ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعہ کے روز کہا کہ چین کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات اس وقت ’’غیر معمولی‘‘ ہیں کیوں کہ بیجنگ نے سرحدی معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
مزید پڑھیں...