آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ماحولیات

گجرات: موربی میں پل گرنے کا المناک سانحہ، 132 افراد ہلاک، 7 زخمی

نئی دہلی :ضلع انتظامیہ کے ذرائع نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ پیر کی صبح تک اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 132 ہو گئی ہے، جب کہ سات دیگر زخمی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اب بھی ندی میں  گمشدہ لوگوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مچھو ندی پربنا پُل کل شام اچانک گر گیا، جس کی وجہ سے کئی لوگ ندی میں گر…
مزید پڑھیں...

دیوالی پر آتش بازی کے سبب دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح انتہائی ابتر

نئی دہلی: دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی-این سی آر میں پٹاخوں پر پابندی کے باوجود دیر رات تک آتش بازی کی وجہ سے منگل کی صبح آلودگی کی سطح بہت خراب رہی اوراے کیوآئی بڑھ کر 323 پہنچ گیا۔ کمیٹی کے…

کرناٹک میں 10 ہزار مساجد کو لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کا لائسنس ملا

نئی دہلی: سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لاؤڈ اسپیکر کنٹرول رولز کے تحت مساجد اور دیگر مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد محکمہ داخلہ نے لائسنس جاری کیے ہیں۔ مساجد سمیت تمام مذہبی مقامات کو کل 17850 لائسنس…

الکٹرک گاڑیاں فضائی آلودگی کے مسائل کا بہترین حل: ماہرین

نئی دہلی: گزشتہ بدھ کو قومی دارالحکومت میں فضائی آلودگی 317 کی خطرناک سطح پر پہنچ گئی تھی۔ دی انرجی اینڈ رسورسزانسٹی ٹیوٹ (ٹی ای آرآئی) کے ایک مطالعہ کے مطابق، 2019 میں دہلی کی کل فضائی آلودگی میں ٹرانسپورٹ سیکٹر کا حصہ 23 فیصد تھا۔ اس…

نریندر مودی نے کونو نیشنل پارک میں نمیبیا سے لائے گئے چیتوں کو چھوڑا

نئی دہلی، 17 ستمبر 2022: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نمیبیا سے لائے گئے چیتوں کو باضابطہ طور پر مدھیہ پردیش کے شیوپور  کونونیشنل پارک میں چھوڑ دیا جس کے تحت ملک میں تقریباً 70 سال قبل معدوم ہونے والے چیتوں کو دوبارہ آباد کرنے کی منصوبہ بندی…

یورپی یونین کے ممالک میں آنے والے برسوں میں شدید سردی کی وارننگ: اسٹریٹن

نئی دہلی، اگست 29: بیلجیم کے وزیر توانائی ٹن وین ڈیر اسٹریٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر قدرتی گیس کی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا گیا تو یورپی یونین کے ممالک کو اگلے "پانچ سے دس سال" خوفناک سردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بی بی سی نے…

بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نے ہندوستان میں اوسط عمر کو پانچ سال تک کم کردیتی ہے: اسٹڈی

ریاستہائے متحدہ میں مقیم ایک تھنک ٹینک نے منگل کو کہا کہ فضائی آلودگی ہندوستان میں انسانی صحت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے کیوں کہ یہ وہاں اوسطاً پانچ سال کی متوقع عمر کو کم کر دیتی ہے۔

فضائی آلودگی: دہلی میں سرکاری ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے اور ٹرکوں پر پابندی کی مدت میں 26 نومبر…

دارالحکومت کے محکمہ ماحولیات کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ہوا کے معیار کی خراب پیش گوئی کی وجہ سے گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندیوں میں توسیع کی ضرورت ہے۔

فضائی آلودگی: ہوا کا معیار خراب رہنے کے سبب اروند کیجریوال نے اسکول ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا…

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ قومی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی میں اسکول پیر سے ایک ہفتے کے لیے جسمانی کلاسوں کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم آن لائن کلاسز جاری رہیں گی۔

چار دھام سڑک پروجیکٹ: سپریم کورٹ کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ نے منصوبے کے تحت جنگل اور جنگلی جانداروں…

نئی دہلی، اگست 26: دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ایک طاقتور کمیٹی کے چیئرپرسن نے منسٹری آف روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز کی چار دھام یوجنا کے تحت جنگلات اور جنگلات کے باشندوں کی زندگی کے قوانین کی متعدد خلاف…