آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ماحولیات

گجرات میں بی جے پی کی تاریخ ساز کامیابی، ہماچل پردیش میں کراری شکست

نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات میں جمعرات کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں حکمراں بی جے پی نے مسلسل ساتویں مرتبہ جیت حاصل  کرنے کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 156 سیٹوں پر کامیابی حاصل  کی۔ کانگریس کو محض 17 سیٹوں پر اور عام آدمی پارٹی کو محض 05 سیٹیں ملیں۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے گئے نتائج کے مطابق ریاست کی 182 رکنی اسمبلی میں گزشتہ 27…
مزید پڑھیں...

ایم سی ڈی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت، بی جے پی کو شرمناک شکست کا سامنا

نئی دہلی: دہلی میں برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی)نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی)کے 250 وارڈوں میں سے 134 پر کامیابی حاصل کرکے شاندار جیت درج کی  ہے اور اکثریت کا ہندسہ بہت آسانی کے ساتھ عبور کر لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ…

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ 2030 سے 16 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو گرم لہروں کے منفی اثرات کا سامنا…

ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030 سے ​​16 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو گرمی کی لہروں کے منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور تقریباً 3.4 کروڑ افراد گرمی کی وجہ سے پیداواری صلاحیت میں کمی کی وجہ سے ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

آج سے بھارت کی جی 20 کی صدارت کا آغاز

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ مجموعی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے، بین الاقوامی ٹیکسیشن کے نظام کو معقول تر بنانے، ممالک پر عائد قرض کے بوجھ سے انہیں راحت بہم پہنچانے کے معاملے میں - سابقہ جی 20 کی 17 صدارتوں…

‘دی کشمیر فائلز’ ‘پروپگینڈہ پر مبنی اور فحش’ فلم: آئی ایف ایف آئی جیوری کے…

نئی دہلی:  گوا میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کا آخری دن تنازعہ سے بھر پور رہا۔ فیسٹیول کے اختتامی تقریب کے دوران جیوری کے سربراہ اور اسرائیلی فلمساز نادو لیپڈ نے متنازع بھارتی فلم 'دی کشمیر فائلز' پرنہ صرف یہ کہ سخت ترین نکتہ…

مستقبل میں عام لوگوں کے چاند کا سفر ممکن ہو سکے گا

نئی دہلی: ناسا کے ایک بیان میں کہا گیا کہ آرٹیمس ون اپنےمشن کے آٹھویں روز چاند کے دور دراز ریٹروگریڈ مدار میں جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس مدار میں یہ چاند کے گرد مگر اس کی مخالف سمت میں سفر کرے گا۔ ناسا کا خلائی جہاز تین روز پہلے چاند کے…

لاہور اور دہلی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں سرفہرست

نئی دہلی: ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر آگیا جہاں یکم نومبر رات 8 بجے شہر کاایئرکوالٹی انڈکس سب سے زیادہ مضر ریکارڈ کیا گیا۔ ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس مسلسل خطرناک شکل اختیار…

بھارت نے 2022 کے پہلے نو مہینوں میں تقریباً ہر روز انتہائی شدید موسمی واقعات ریکارڈ کیے: CSE رپورٹ

غیر منافع بخش تھنک ٹینک سینٹر فار سائنس اینڈ انوائرمنٹ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سال یکم جنوری سے 30 ستمبر کے درمیان 273 دنوں میں سے 242 یا 88.6 فیصد شدید موسمی واقعات بھارت میں ریکارڈ کیے گئے۔

روس نے یوکرین پر ایک ہی دن میں 50 سے زائد کروز میزائل داغے

نئی دہلی: یوکرینی فوج نے میزائل حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس نے مختلف اوقات میں کروز میزائل حملے کیے جن میں اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا۔یوکرینی فوج نےدعویٰ کیا ہے کہ 44 میزائل فضا میں تباہ کر دیے گئے جبکہ چھ میزائل یوکرین کے…

جموں و کشمیر: انکاؤنٹر میں ایک غیر ملکی سمیت چارعسکریت پسند ہلاک

نئی دہلی : ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ اونتی پورہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک غیر ملکی سمیت تین عسکریت پسند مارے گئے ۔انہوں نے بتایا کہ ایک عسکریت پسندکی شناخت مختیار بٹ کے طورپر ہوئی  ہےجو تین پولیس…