آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ماحولیات

دہلی میں شدید ٹھنڈ، درجہ حرارت 1.7 ڈگری ریکارڈ

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں شدید ٹھنڈ میں ہفتے کے روز مزید اضافہ ہوگیا اور کم از کم درجہ حرارت 1.7 ڈگری سیلسیس تک گر جانے سے لوگوں کا ٹھنڈ سے برا حال ہے۔ دہلی میں 14 دسمبرسے سرد لہریں چلنے لگی تھیں اور اب اگلے تین دنوں تک سرد کا موسم یوں ہی بنے رہنے کا خدشہ ہے۔ سال 1901 کے بعد یہ دوسری بار ہے جب دارالحکومت میں اتنے لمبے وقت تک سرد لہر یں…
مزید پڑھیں...

دہلی میں ابھی جاری رہے گا سردی کا قہر

نئی دہلی: گزشتہ پندرہ روز سے شدید سردی سے ٹھٹھر رہے دہلی کے لوگوں کو ابھی آئندہ دو تین دن میں راحت ملنے کی امید نہیں ہے اور اگر اسی طرح کی سردی کی لہر جاری رہی تو نیا سال بھی شدید سردی میں گذارنا ہوگا۔ دارالحکومت میں جمعہ کی صبح موسم کا سب…

جنگ آزادی کی طرح لڑنی ہوگی نئے شہریت قانون کے خلاف جنگ: ہرش مندر

نومنظور شہریت قانون 2019 کے خلاف  آج راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر کئی معروف سماجی کارکنوں نے اس قانون کے خلاف اپنی بات رکھی۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں سابق آئی اے ایس افسر ہرش مندر بھی موجود تھے۔ انھوں نے وہاں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے…

فضائی آلودگی: سپریم کورٹ نے دہلی حکومت سے جفت طاق اسکیم کی مدت کے لیے AIQ اعداد و شمار طلب کیے

نئی دہلی، نومبر 13 — سپریم کورٹ نے بدھ کے روز دہلی حکومت کو دارالحکومت سے متعلق یومیہ ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) اعداد و شمار 14 نومبر تک پیش کرنے کی ہدایت کی۔ ہدایت نامہ دہلی این سی آر اور شمالی ہندوستان کے دیگر حصوں میں فضائی آلودگی سے…

فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے جاپانی ٹکنالوج کا استعمال

نئی دہلی، 13 نومبر — سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مرکزی حکومت کو ہندوستان، خصوصاً دہلی اور اس کے گرد و نواح میں فضائی آلودگی کے معاملے سے نمٹنے کے لیے جاپان کی ٹکنالوجی کا جائزہ لینے کی ہدایت کی۔ عدالت عظمیٰ نے  جنرل توشر مہتا کی ان گذارشات پر…

خصوصی رپورٹ: دہلی کی فضائی آلودگی کے لیے کسان نہیں ریاستی اور مرکزی حکومتیں ذمہ دار ہیں

افروز عالم ساحل دہلی اور قومی راجدھانی کے علاقے میں فضائی آلودگی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ہر سال فضائی آلودگی اکتوبراور نومبر کے مہینوں میں اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ دہلی کے عوام اسی زہریلی فضا میں گھٹ گھٹ کر جینے کو مجبور ہوتے ہیں۔ ماحولیات کو…