ہفت روزہ دعوت – شمارہ 03 فروری تا 09 مارچ 2024

اہم ترین

!کتاب :’جلا وطن‘۔جس کے ہر لفظ سے لہو ٹپکتا ہے۔۔۔ ۔

کشمیر کی تاریخ کے متعلق کھٹے میٹھے واقعات کے ساتھ پاکستان میں ان کے ساتھ کیا کچھ اچھا اور برا ہوا دونوں طرح کے واقعات انتہائی ماہرانہ انداز میں کتاب میں درج کیے گئے ہیں۔ وہیں ان واقعات کو پڑھ کے ایک قاری یہ محسوس کرتا ہے کہ ہر کسی ملک میں حکومتیں اپنے اپنے مفادات کے مطابق ہی فیصلے صادر کرتی ہیں یا کوئی بھی عمل انجام دینا ہو تو پہلے اپنے مفادات کو…
مزید پڑھیں...

کھیل اور کھلاڑی

پیرس اولمپکس 2024 میں آسٹریلیا کی نمائندگی کا موقع ’’آپ کیا کرنا چاہتی ہیں اس کا فیصلہ خود کریں، حجاب رکاوٹ نہیں ہے‘‘ 27 سالہ باکسر ٹینا رحیمی 2022 میں دولت مشترکہ کھیلوں میں حصہ لینے والی آسٹریلیا کی پہلی مسلم خاتون باکسر تھیں۔ اب وہ پیرس اولمپک 2024 میں آسٹریلیا کی نمائندگی کے لیے منتخب ہونے والی اولین خاتون مسلم باکسر ہیں۔ جب رحیمی نے…
مزید پڑھیں...

وحشت کے ڈیڑھ سو دن ۔ بیت المقدس نیا نشانہ؟

غزہ کے ساتھ اب بیت المقدس سے لہو کی مہک محسوس ہو رہی ہے اور ڈر ہے کہ رمضان میں مسجد اقصیٰ کہیں میدانِ کربلا کا منظر نہ پیش کرے۔ اسرائیلی اخبارات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کے القدس شریف میں داخلے کو محدود کرنے کے اقدامات کی وزیر اعظم نتن یاہو نے منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھیں...

مشین کا سچ اورانسان کا جھوٹ

ڈاکٹر سلیم خان للن شرما نے کلن مشرا سے پوچھا یار یہ اپنے سندر پچائی کو کیا ہوگیا ؟ کلن بولا اس کو کیا ہوگا ؟ وہ تو گوگل کا ناظم اعلیٰ ہے ۔ ساری دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کررہا ہے۔ کیا خاک نام روشن کررہا ہے ! اس نے اپنے پردھان جی کو ساری دنیا میں بدنام کردیا ہے۔ اس کی کیا مجال کے پردھان جی کی جانب ترچھی نظر سے دیکھے ۔ ہم لوگ کروڑوں روپے…
مزید پڑھیں...

فلسطینی مسئلے پر مغربی ممالک میں بڑھتا آپسی خلفشار

اس تاثر میں اضافہ ہو رہا ہے کہ جہاں امریکہ کے اتحادی اس کے خلاف موقف اپنا رہے ہیں وہیں ایسے اشارے بھی مل رہے ہیں جیسا کہ حالیہ امریکی قرار داد میں سامنے آیا ہے کہ خود امریکہ بھی اسرائیل کو رفح پر حملہ نہ کرنے کی تنبیہ دے رہا ہے، لیکن وہ کھل کر سامنے نہیں آرہا ہے۔ اس پس منظر میں یہ امید کہ جلد ہی امریکہ بھی اسرائیل کے خلاف ہو سکتا ہے، ایک ناقابلِ…
مزید پڑھیں...

خبرونطر

پرواز رحمانی یہ ذہنیت پرانی ہے ماضی قریب کے ایک ہندتو رائٹر اپنے مشہور ناول آنند مٹھ میں پورے ناول میں ہندو مسلم جھگڑوں کا ذکر کرنے کے بعد اختتام پر لکھا کہ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ دنوں سماجی رابطے کے مشہور پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) نے اپنے ایک آفیشل ٹویٹ کے ذریعے یہ بات واضح کی کہ 'بھارتی حکومت نے بعض مخصوص X اکاونٹس کو معطل کرنے کا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے اور تنبیہ کی کہ اگر اس پر عمل نہ کیا گیا تو بھاری جرمانے اور قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے'۔ دنیا کی اس بڑی کثیر قومی کمپنی نے اپنے ٹویٹر میں مزید لکھا ہے کہ 'اس…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]