ہفت روزہ دعوت – شمارہ 7 تا 13 نومبر 2021

اہم ترین

دل ہوتا ہے سیپارا۔۔

اللہ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ یعنی اس کو اپنی پوری زندگی اللہ کے احکام کے مطابق گزارنا ہے۔ اللہ کے احکام معلوم کرنے کے لیے علم حاصل کرنا ضروری ہے۔ یہ بات دعویٰ سے کہی جاسکتی ہے کہ جاہل سے جاہل مسلمان مرد ہو یا عورت، وہ اپنے مذہب کی بنیادی باتوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ ایسا دعویٰ دوسرے مذاہب کے ماننے والے نہیں کرسکتے۔ ہم کو وراثت…
مزید پڑھیں...

خاکہ

آرکیٹکٹ عبدالرحمن سلیمؔ ’’میرا پیغام تبسم ہے جہاں تک پہنچے‘‘ حشمت سہیل صاحب کو شکاگو میں ادبی دنیا سے تعلق رکھنے والا ہر شخص بخوبی پہچانتا ہے۔ حشمت سہیل کے…
مزید پڑھیں...

بھارتمیں فاقہ کشی اور حکومتکی ناکامی

ایک طرف حکومت 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت کا خواب عوام الناس کو دکھا رہی ہے تو دوسری طرف فاقہ کشی میں اضافہ ہماری معاشی ترقی کے دعوے کی قلعی کھول رہا ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ہماری حکومت اعداد و شمار کے الٹ پھیر اور بازی گری کے معاملے میں عالمی برادری میں کافی بدنام ہے۔ ملک کے بھولے بھالے عوام اور اندھ بھکت مودی جی کی خود ساختہ معیشت کے معاملے میں کافی…
مزید پڑھیں...

تریپورہ کے مسلم علاقوں میں حملوں کے کئی واقعات۔بحالی امن کا مطالبہ

نئی دلی(دعوت نیوز نیٹ ورک ) تریپورہ میں بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے خلاف ہوئے تشدد کی مذمت میں کئی دنوں سے ریاست بھر میں مظاہرے جاری تھے جو ریاست کے مسلمانوں کے خلاف متشدد ہوگئے جس کے نتیجے میں مساجد میں توڑ پھوڑ، آگ زنی، مسلمانوں کی دکانوں و مکانوں میں توڑ پھوڑ، مسلم مخالف نعرے بازی جیسے واقعات روزانہ سامنے آرہے ہیں۔ اس معاملے پر اسوسی ایشن فار…
مزید پڑھیں...

سیاسی فائدہ بٹورنے کرناٹکمیں گرمایا جا رہا ہے ماحول

رؤف احمد، بنگلورو ریاست کے پر امن شہر ٹمکور میں شر انگیزی کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے قریب واقع شہر ٹمکور ہمیشہ امن و امان، فرقہ وارانہ ہم آہنگی، مذہبی رواداری اور بھائی چارےکا مظہر رہا ہے ۔ اس شہر نے تعلیم کے میدان میں نمایاں ترقی کی ہے۔ میڈیکل، انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملک بھر سے طلباء یہاں آتے ہیں۔ یہاں دیگر طبقوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ہمارا ملک بھارت نوجوانوں کا ملک ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس کی تقریباً ۲۹ فیصد آبادی ۱۵ تا ۲۹ سال کی عمر کے نوجوانوں پر مشتمل ہے جن کی تعداد تقریباً چھتیس کروڑ ہے۔ دنیا بھر میں اس عمر کے نوجوانوں کی کل تعداد ۱۸۰ کروڑ ہے جن میں سے بیس فیصد نوجوان اسی ملک میں رہتے ہیں۔ جہاں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نوجوان افرادی قوت کی قلت کا شکار ہیں…
مزید پڑھیں...

پیگاسس :قومی سلامتی بہانہ ہے ،انفرادی آزادی نشانہ ہے

اس معاملے کو سرد خانے میں جانے سے بچانے کا سہرا سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل کے سرجاتاہے۔ انہوں نے عدالت میں سوال کیا کہ سافٹ ویئر کس کے پاس ہے، کون اسے خریدسکتا ہے اور کون استعمال کرسکتا ہے اس بارے میں تمام معلومات حکومت کے پاس ہیں۔ یہ تو حکومت ہی بتائے گی کہ سافٹ ویئر کون کون خرید سکتا ہے اور اگر بھارتی شخصیات کی جاسوسی ہوئی ہے تو وہ کس نے اور کس مقصد…
مزید پڑھیں...

مسجدآیاصوفیہ : استنبول کا دل اور ترکی کی آن، بان اور شان

افروز عالم ساحل اگر استنبول دنیا کا دل ہے تو میری نظر میں استنبول کا دل یقیناً ’آیا صوفیہ‘ ہوگا۔ یہ عمارت صرف تاریخی اور مذہبی اعتبار سے ہی نہیں، بلکہ تعمیری و تہذیبی اعتبار سے بھی ایک نایاب عجوبہ ہے۔ یہ دنیا کی دو بڑی طاقتوں، تہذیبوں اور مذہبوں کے تصادم کی داستان ہے۔ اس داستان کی شروعات سنہ 360 سے ہوئی، جب کونسٹنٹائن کے بیٹے کونسٹینٹیئس دوئم نے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]