ہفت روزہ دعوت – شمارہ 5 تا 11 ستمبر 2021

اہم ترین

خبر و نظر

پرواز رحمانی ’’تقسیم کی دہشت کا دن‘‘ 14 اگست 1947 کی تاریخ کو ’’تقسیم کی دہشت کی یاد‘‘ قرار دینا بجائے خود ظاہر کرتا ہے کہ یہ تاریخ ایک خاص مقصد کے تحت مقرر کی گئی ہے اور یہ مقصد ہے تقسیم ہند کے تمام پرتشدد واقعات اور نفرت کو ایک مخصوص اکائی مسلم لیگ کے سر تھوپنا۔ 14 اگست 1947 کی تاریخ قیام پاکستان کی تاریخ ہے۔ جب کہ واقعہ یہ ہے کہ تقسیم کی دہشت…
مزید پڑھیں...

تعلیم کے ذریعہ تخلیقی صلاحیتوں کا ارتقا ضروری

خالد پرواز، گلبرگہ مولانا مودودیؒ سے پوچھا گیا کہ آپ سفر میں کونسی کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں سفر میں کتابوں کا نہیں بلکہ کتاب کائنات کا مطالعہ کرتا ہوں۔ یقیناً خدا کی بنائی ہوئی عظیم کائنات کو دیکھنا اس پرغوروفکر کرنا،علم کے دروازوں کو کھولتا ہے۔اس کائنات میں پائی جانے والی مختلف توانائیوں اور قوتوں کا احساس،شعور و آگہی کو…
مزید پڑھیں...

’لوگ حقیقى سید قطب سے ناواقف ہیں‘

جب انہوں نے سىد قطب كو 1965 مىں گرفتار كىا تو حمىدہ كو بھى گرفتار كرلىا اور انہىں بھى اس كىس مىں ماخوذ كركے 15 سال كى سزا سنادى گئى۔ انہىں فوجى جىل مىں ركھا گىا جہاں خواتىن كے لىے كوئى سہولت نہىں تھى كىونكہ وہ صرف (مرد) سپاہىوں كے لىے تھى۔ ىہ بات انہوں نے مجھے خود بتائى اور اپنى كتاب مىں اسے تحرىر بھى كىا ہے۔ انہوں نے بتاىا كہ انہىں ان كے سىل سے…
مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا کلچر کا تنقیدی جائزہ لینا وقت کی ضرورت

نام کتاب : ٹکنالوجی اور ہم مصنف : ڈاکٹر شاداب منور موسیٰ تبصرہ نگار : اسامہ حمید سن اشاعت : 2021 ناشر : وہائٹ ڈاٹ پبلشرز صفحات : 111 قیمت : 120روپے ستمبر2020میںOTTپلیٹ فارمNETFLIXنےایک ڈاکوڈراما (Documentry+Drama) نشر کیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پہ ایک بڑی بحث شروع ہونے کا امکان تھا۔ The Social Dilemma نام سے…
مزید پڑھیں...

این ایم پی :اثاثوں کی ملکیت منتقل کیے بغیر نجکاری کی نئی اسکیم

آر ایس ایس سے وابستہ ٹریڈ یونین بھارتیہ مزدور سنگھ کے جنرل سکریٹری بی کے سنہا نے مرکزی حکومت کے اثاثوں کو مونیٹائز کرکے آئندہ چار برسوں میں 6 لاکھ کروڑ روپیہ کمانے کی اسکیم کی مخالفت کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ روزنامہ ہندو سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ دوشنبہ کو جاری کی گئی اسکیم…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]