ہفت روزہ دعوت شمارہ 24 تا 30 جنوری 2021

مشمولات

اہم ترین

’’بھگوا سیاست اور مسلم اقلیت‘‘ : ہندوتوسیاست کا عروج اور مسلم مسائل کی تفہیم پر ایک مفید کتاب

اس کتاب میں مسائل کا باریک بینی سے تجزیے کے دوران مصنف نے کچھ ایسے دلچسپ اور بنیادی سوالات اٹھائے ہیں جن پر غورو فکر اقلیت پر ہندوتوا کی سیاست اور ریاست کے تشدد کے تئیں مجرمانہ خاموشی کو سمجھنے میں مفید ہوں گے۔
مزید پڑھیں...

’میر کی ہمراز اور غالب کی سہیلی ‘

نوجوان نسل کلی طور پر اردو سے نابلد ہے اور پرانی پود اپنی روزمرہ گفتگو میں اس زبان کی مٹھاس وچاشنی کو بڑی حد تک کھو چکی ہے جس کے لیے دلّی والے کبھی مشہور تھے۔ تب ملک میں ہر جگہ بولی یا لکھی جانے والی اردو کا تقابل اور موازنہ یہاں کی ٹکسالی زبان سے کیا جاتا تھا اور اس طرح اردو والوں کو نمبر ملتے تھے یعنی اس طریقے سے کسی مقام یا صوبے کے اردو ادب کا…
مزید پڑھیں...

فوڈ ٹیکنالوجی میں روزگار کے بھر پور مواقع

مومن فہیم احمد عبدالباری (لیکچرر صمدیہ جونیر کالج، بھیونڈی)شعبہ سائنس سے بارہویں کرنے والے طلبہ نے انجینئرنگ کے لیے جے ای ای یا پھر ریاست مہاراشٹر کا سی ای ٹی کا امتحان دیا ہوگااور یقیناً ان کے ذہن میں شعبہ انجینئرنگ میں کرئیر بنانے کا منصوبہ ہوگا۔ دسویں کے وہ طلبہ جو انجینئرنگ میں جانے کے خواہشمند ہیں وہ بھی دسویں کے بعد ڈپلوما ان…
مزید پڑھیں...

آزاد بھارت اور معیشت: ایک اجمالی تعارف

غربت کے ازالے اور معاشی نابرابری کو دور کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ اسلام کا سوشل فائنانس نظام جس میں زکوٰۃ و صدقات وغیرہ آتے ہیں اس پر توجہ دی جائے تو وہ بھی ملک کے ایک طبقے کو معاشی طور پر اوپر اٹھانے میں کارگر ثابت ہو گا۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیلو جہاد۔ ایک اور فیصلہ نام نہاد لو جہاد کے بارے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک فیصلہ سنایا ہے۔ کہا ہے کہ دو بالغ لڑکی اور اورلڑکااپنی پسند کی شادی کرنا چاہیں تو اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت ان کی شادی کے سلسلے میں ۳۰؍دن کا پیشگی نوٹس جاری کرنا ضروری نہیں ہے ۔ایسی شادی کے خواہش مند اگر خود نوٹس جاری کرنے کو کہیں تو صرف اُسی…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

ہمارا ملک اس ہفتہ اپنا 72 واں یوم جمہوریہ منانے جا رہا ہے۔ ماضی قریب میں دنیا نے جن نظریات کو اپنے مسائل اور دکھوں کا مداوا سمجھ کر اختیار کیا تھا ان میں قومی ریاست کے علاوہ جمہوری نظام بھی ایک اہم سیاسی نظریہ تھا۔ دنیا کے اکثر ممالک کا نظام حکومت اور سیاست انہی دو نظریات کی بنیاد پر قائم ہوا تھا۔ انہی نظریات میں لوگوں نے اپنے دکھوں…
مزید پڑھیں...

’’نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں‘‘

حیدرآباد۔ محنت جستجو اور لگن ہو تو کامیابی قدم چومتی ہے۔ اس مقولہ کو ڈاکٹر مریم عفیفہ نے سچ ثابت کیا۔ اردو میڈیم سے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کرنے والی ڈاکٹر مریم عفیفہ کا یہ کارنامہ نہ صرف اردو میڈیم بلکہ دیگر طلباء کے لیے بھی قابلِ تقلید ہے۔ ڈاکٹر مریم عفیفہ حیدرآباد کے پرنسیس در شہوار ہائی اسکول اردو میڈیم سے دسویں جماعت میں اور…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]