ہفت روزہ دعوت شمارہ 17 تا 23 جنوری 2021

اہم ترین

اہل دانش عام ہیں ، کم یاب ہیں اہل نظر

شخصی خاکہ نام : ڈاکٹر محمد رِفعت (۲۶ جولائی ۱۹۵۶۔ ۸ جنوری ۲۰۲۱) والد گرامی : بندو خان آبائی وطن : کھرجہ، ڈسٹرکٹ بلند شہر، یو پی تعلیم : انٹر، منٹو سرکل علی گڑھ بی ایس سی (H): علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ایم ایس سی فزکس: ۱۹۷۶ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پی ایچ ڈی : ۱۹۸۵، آئی آئی ٹی کانپور، علمی و ادبی سرگرمیاں ۱۔ مدیر ماہ نامہ زندگی نو (۲۰۰۹ تا…
مزید پڑھیں...

’’کس کو اردو زبان دے جاؤں‘‘

اردو کے خمیر یا اس کی سرشت میں شیرینی وکشش کے علاوہ ایک وصف تمام رائج الوقت زبانوں کے الفاظ کی پذیرائی اور خود میں ضم کرلینا ہے۔ اس طرح اس کا دامن وسیع سے وسیع تر ہو جاتا ہےجو اس کی مقبولیت کا سبب بھی ہے ۔ اب یہ دنیا کی وسیع ترین زبانوں میں سے ایک ہے۔
مزید پڑھیں...

’’مرض بڑھتا گیا، جوں جوں دوا کی‘‘

ذاتی حفظان صحت (Personal Hygiene ) اور صاف صفائی پر خاص دھیان دیں۔ کھانے پینے میں اعتدال رکھیں۔ روزانہ ہلکی پھلکی ورزش یا چہل قدمی ضرورکریں۔ اگر بیمار پڑ جائیں اور علاج کی ضرورت ہو تو خود علاجی (Self-Medication) کے بجائے کسی مستند اور ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور مکمل جانچ کے بعد ہی دوا لیں۔ کوئی بھی آپریشن یا Surgical Procedure کرانے سے پہلے اس…
مزید پڑھیں...

حلال سیکٹر میں روزگار کے وسیع مواقع

اسلامی معیشت کی عالمی صورتحال میں ہندوستان کو اہم مقام حاصل ہے۔ حالانکہ ہمارا ملک نہ تو OIC ممالک کا حصہ ہے اور نہ یہاں مسلمان اکثریت میں ہیں مگر تین عوامل اہم ہیں۔ اول یہ کہ مسلمان یہاں ایک بڑی اقلیت ہیں۔ آبادی کا تقریباً ۲۰ کروڑ ہے، دوسرے یہ کہ ہمارے ملک کے مسلم اور دیگر ممالک سے امپورٹ اور ایکسپورٹ ٹریڈ کے روابط ہیں۔ تیسرے یہ ملک کے کئی بزنس…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

وبائی حالات چیلینجوں سے بھرے ہوتے ہیں لیکن ان میں مواقع کی بھی کمی نہیں ہوتی۔ جاریہ کووِڈ۔۱۹ نے دنیا کے سامنے نوع بہ نوع حالات پیدا کر دیے ہیں اور ان میں فرد، معاشرہ اور مملکت سب نے اپنے اپنے طور پر خدمت سے لے کر سیاست تک کے ’مواقع‘ دیکھے ہیں۔ خوش آئند بات یہ رہی کہ ہمارے ملک کے سائنسدانوں اور دوا ساز کمپنیوں نے ویکسین بنانے میں پہل…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیعدالت عظمیٰ کا نوٹس پچھلے دنوں ہادیہ نامی ایک لڑکی کا مقدمہ بہت مشہور ہوا تھا۔ یہ لَو میریج (محبت کی شادی) سے متعلق تھا۔ سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں...

وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر

عبدالرشید ندویحضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسولﷺ نے ارشاد فرمایا:لوگوں میں کچھ اللہ والے ہیں۔ یہی حضرات اللہ کے دوست اور اس کے خاص الخاص بندے ہیں۔ تشریح: اس حدیث شریف میں حضورﷺ نے صحابہ کرامؓ کو یہ بتایا کہ دنیا میں بسنے والے انسانوں میں کچھ لوگ اللہ تعالیٰ کے ولی ہیں۔ جب صحابہ نے یہ سنا تو ان کے پاکیزہ دلوں میں یہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]