شمارہ یکم تا 7 نومبر 2020- ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

حضرت امیرؔ مینائی

امیر مینائی نے جہاں اصناف شاعری غزل، رباعی، مرثیہ، قصیدہ، مسدس، مخمس پر بھر پور طبع آزمائی کی وہیں نعتیہ شاعری میں بھی زبردست مقام حاصل کیا۔ انہوں نے نعت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ محبت رسول خدا کا بھر پور ثبوت فراہم کیا۔ ان کی نعتیہ کلام میں عشق رسول کا جذبہ بلند نظر آتا ہے۔
مزید پڑھیں...

پہلے یواے ای ، پھر بحرین اور اب سوڈان: اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف سوڈانی عوام شدید برہم

’’زراعت، معیشت، تجارت، ہوا بازی اور سوڈانی یہودیوں کی اسرائیل منتقلی کے معاملات سمیت باہمی امور پر تعاون کی راہیں تلاش کرنے کے لیے اسرائیل۔سوڈان مذاکرات جلدشروع ہوسکتے ہیں‘‘
مزید پڑھیں...

حکومت دلتوں، مزدوروں،کسانوں اور ملک کے اقتصادی مسائل حل کرے

نئی دلی(دعوت نیوز نیٹ ورک)امیرجماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے کہا ہے کہ مفت ویکسین فراہم کرنا کسی بھی حکومت کا بنیادی فرض ہے اور اسے سیاسی ہتھکنڈہ کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔جماعت اسلامی ہند کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت نے بہار اسمبلی انتخابات ، سی اے اے ، مدرسوں اور…
مزید پڑھیں...

غیرسرکاری تنظیموں پر کستا شکنجہ

تحریر: ارشد شیخ مترجم: جاوید اخترغیر ملکی عطیہ (ریگولیشن) ترمیمی بل 2020 کو 20 ستمبر کو پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا اور سلیکٹ یا اسٹینڈنگ کمیٹی کے حوالے کیے بغیر اگلے 72 گھنٹوں کے اندر پاس بھی کر دیا گیا۔ بل میں ترمیم سے ہندوستان کی غیر سرکاری تنظیمیں حیرت زدہ اور پریشان بھی ہیں۔ VANI یعنی وولینٹری ایکشن نیٹ ورک انڈیا نے اس بل کو "این جی…
مزید پڑھیں...

’’لوجہاد‘‘ کی سیڑھی

ہاتھرس اور اس جیسے بے شمار حساس معاملوں کو نظر انداز کرنے اوراس پر معمول کی کارروائی کرکے خاموش بیٹھ جانے کے بعد’’ لو جہاد‘‘ کے معاملے پر مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کرکے سرخیوں میں آنےوالی نیشنل ویمنس کمیشن کی سربراہ ریکھا شرما شدید مذمت اور تنقید کے گھیرے میں آگئیں۔ انہیں فوری طور پر ان کے عہدے سے برخاست کرنے…
مزید پڑھیں...

کیا خراب شہری منصوبہ بندی سیلاب کی وجہ ہے ؟

شہر حیدرآباد کو انفارمیشن ٹکنالوجی کا ہب کہاجاتا ہے اسی مناسبت سے یہاں کی اسکیمیں بھی بنائی جاتی ہیں جیسے ’حیدرآبا دہائی فائی‘جس کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر وائی فائی نصب کئے جائیں گے۔ کیا وائی فائی نصب کرنے سے حیدرآباد کی صورت حال بدل جائے گی ؟ 48گھنٹوں کی بارش نے ہائی فائی حیدرآباد کو ہوا ہوائی کردیاہے۔
مزید پڑھیں...

رسول اللہ ؐ کی شان بندگی سے معمور زندگی

رسول اللہؐ نے تائیدِ غیبی، اپنی بے پناہ ذہانت، صبر واستقامت، حسن معاملہ اور تدبیر وحکمت کے بل بوتے پر بد سے بدترین حالات کو بھی اپنے موافق کرنے میں کامیابی حاصل کی، یہاں تک کہ مکہ فتح ہوا اور سارا کا سارا عرب آپ کے قدموں میں آگیا۔ رسول اللہؐ نے انہی ہنگامہ خیز ایام میں عبادت وریاضت میں کچھ بھی کمی واقع ہونے نہیں دی بلکہ عبادت بھی اس طرح دلجمعی کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]