آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

آس پاس

بچوں کی اسلامک تنظیم ’سی آئی او‘ کی جانب سے تقریب پرچم کشائی  

نئی دہلی،26جون: بچوں کی اسلامک تنظیم ’ چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن‘ ( سی آئی او) کی جانب سے جماعت اسلامی ہند کے ہیڈکوارٹر میں پرچم کشائی کی ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ پھر جماعت کی اسسٹنٹ سکریٹری محترمہ خان مبشرہ فردوس صاحبہ نے پرچم کشائی کی تقریب کے اغراض و مقاصد پر گفتگو کی۔ آرگنائزیشن سے جڑے بچے اور…
مزید پڑھیں...

حج 2024: عازمین حج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

نئی دہلی،22 جون :۔سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کے ذریعہ حج 2024 کی ادائیگی کے بعد اب ان کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ ہندوستانی حجاج بھی فریضۂ حج ادا کرنے کے بعد وطن واپسی کے لیے تیار ہیں۔…

بابری مسجد کا انہدام‘بچوں کو حقائق سے واقف ہونا چاہیے:اسداویسی

حیدرآباد، 19۔ جون کل ہندمجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدراسد الدین اویسی نے آج یہاں کہاکہ ملک کے بچوں کوبابری مسجدکےانہدام کے تعلق سے سپریم کورٹ کے بیان سے اورحقائق سے واقف ہوناچاہیے۔ عدالت نے مسجد کے انہدام کونہایت قبیح…

لکھنؤ:ایک شادی ایسی بھی،آئی سی یو میں ہوا نکاح ، ڈاکٹر اور نرس بنےگواہ

نئی دہلی ،16 جون :۔اتر پردیش کی  راجدھانی لکھنؤ  میں ایک انوکھی شادی کی تقریب سامنے آئی ہے۔ فلموں میں تو اس طرح کی شادیاں دکھائی جاتی ہیں لیکن حقیقت میں شازو نادر ہی کہیں ایسی تقریب دیکھنے کو ملتی ہے۔  یہ شادی دراصل دارالحکومت لکھنؤ  …

عصمت دری کے الزام میں ماروتی بابا ’کھتا واچک‘ گرفتار

آگرہ ،14جون :۔اتر پردیش کے آگرہ میں پولیس نے ماروتی بابا نامی ایک ’کتھا واچک‘ کو عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ یہ معاملہ ٹرانس یمنا پولیس اسٹیشن کا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ورنداون کا رہنے والا کتھا واچک ملزم 28 مئی 2023 کو اپنی…

سڑکوں پر  نہیں ہوگی  عیدالاضحیٰ کی نماز ، مقررہ جگہوں پر ہی  کی جائے قربانی

لکھنؤ،12 جون :۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر اترپردیش  حکومت نے انتظامات کو لے کر ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے اعادہ کیا ہے کہ پہلے کی طرح’سڑکوں پرنماز نہیں پڑھی جائے گی  اور قربانی بھی صرف مقررہ جگہوں پر ہی ہوگی۔یوپی اقلیتی کمیشن کی ہدایت کے…

لوک سبھا انتخابات کے بعد لکھنؤ کے مسلم اکثریتی اکبر نگر میں پھر شروع ہوئی انہدامی کارروائی

لکھنؤ،12جون :۔ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک بار پھر انہدامی کارروائی کی مہم تیز ہو گئی ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے دوران یہ مہم روک دی گئی تھی۔ اب ایک بار پھر لکھنؤ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کا بلڈوزر اکبر نگر میں حرکت کرنے لگا ہے،…

  محب اردو کے طور پر معروف شخصیت راموجی راؤ  کا 87 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی ،08 جون :۔صحافت کی دنیا کی معروف شخصیت اور خاص طور پر اردو صحافت کی دنیا میں محبت اردو کے طور پر معروف ایناڈو اور راموجی راؤ فلم سٹی کے بانی راموجی راؤ کا آج صبح تلنگانہ کے حیدر آباد میں انتقال ہو گیا۔ مشہور میڈیا شخصیت اور…

ایودھیا کے رائے دہندگان کو گالیاں دینے والے گرفتار

نئی دہلی،07 جون :۔حالیہ لوک سبھا الیکشن کے نتیجے نے سب سے زیادہ حیران کیا ہے اتر پردیش میں جہاں بی جے پی 80 میں سے 80 سیٹیں جیتنے کا دعوی کر رہی تھی لیکن سب کچھ دھرا کا دھرا رہ گیا اور سماج وادی پارٹی ریاست کی سب سے بڑی پارٹی بن کر…

نیٹ یو جی میں اردو میڈیم کی طالبہ آمنہ عارف نے آل انڈیا رینک 1 کے ساتھ کیا ٹاپ

نئی دہلی ،05 جون :۔نیٹ یو جی کی نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔اس بار حیرت انگیز طور پر اردو میڈیم کی ایک مسلم طالبہ نے آل انڈیا رینک ون کے ساتھ  ٹاپ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آمنہ عارف کڑی والا نےنیت یو جی  امتحان 2024 میں پرفیکٹ 720/720 نمبر حاصل…