آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

مختصر مختصر: عالمی ادارۂ صحت نے تسلیم کیا کہ ’’ہوا کے ذریعے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ثبوت سامنے آ…

آج صبح تک گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 22،752 نئے معاملات کے ساتھ ہندوستان میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 7،42،417 ہوگئی۔ وہیں 482 مزید اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد 20،642 تک جا پہنچی ہے۔ دریں اثنا…
مزید پڑھیں...

سی بی ایس ای نے نصاب سے سیکولرازم، وفاق، شہریت جیسے موضوعات ہٹا دیے

نئی دہلی - سی بی ایس ای نے کووڈ-19 کے بحران کے درمیان تعلیمی سال 2020-21 کے لیے گیارہویں جماعت کے پولیٹکل سائنس کے مضمون سے سیکولرازم، وفاق، شہریت اور مذہبی غیر جانب داری جیسے موضوعات کو حذف کردیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ طلبا پر تعلیم کا بوجھ…
مزید پڑھیں...

بوبونک طاعون: چین نے ایک نئی وبا کے پھیلنے کے خدشے کا اظہار کیا

پیکنگ: شمالی چین کے ایک قصبے میں بوبونک طاعون کا مشتبہ معاملہ سامنے آنے پر سرکاری میڈیا نے شدید تشویش اظہار کیا ہے۔ اندرون منگولیا خود مختار خطے، بیانور، میں طاعون پھیلنے کا تیسرے درجے کا انتباہ دیا گیا ہے۔ مشتبہ بوبونک طاعون کیس سنیچرکو…
مزید پڑھیں...

کورونا وبا سے جوجھنے والے ممالک کی فہرست میں بھارت تیسرے نمبر پر

کورونا وبا سے جوجھنے والے ممالک کی فہرست میں بھارت تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ریاستی حکومتوں کے ڈیٹا کے مطابق اتوار کی شام تک ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی طور پر چھ لاکھ نوے ہزار سے زیادہ کیس ہوچکے ہیں۔ کورونا وبا میں بھارت نے روس کو پیچھے…
مزید پڑھیں...

کانگریس کا الزام: وینٹی لیٹروں کی خریداری میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی

حکومت جب بھی بڑی خریداری کرتی ہے تو اس کے لیے اوپن ٹنڈر طلب کیا جاتا ہے۔ ملک کے عوام کو بتایا جانا چاہیے کہ کیا ان وینٹی لیٹروں کی خریداری کے لیے ٹنڈر طلب کیے  گئے تھے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ حکومت نے وینٹی لیٹروں کی خریداری میں بڑے…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: 9 ہلاک ہونے والے افراد کو ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا تھا، پولیس کا…

نئی دہلی، جولائی 4: دہلی پولیس نے کہا ہے کہ فروری میں دارالحکومت کے شمال مشرقی ضلع میں بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ تشدد کے دوران ’’جئے شری رام‘‘ بولنے سے انکار کرنے پر لوگوں کے ایک ہجوم نے 9 مسلمانوں کو ہلاک کردیا۔ پولیس نے کہا کہ ملزم اپنی…
مزید پڑھیں...

ہیومن ویلفیر فاونڈیشن بنا چاند محمد کے خاندان کا سہارا

دعوت نیوز، دہلی بیورو ’10ویں جماعت کا ایک طالب علم اپنے بہن بھائیوں کی اسکول فیس اور اپنی والدہ کے علاج کے لئے کوویڈ 19 کے مریضوں کی لاشوں کو سنبھالنے کا کام کررہا ہے۔’ ایک نیوز ایجنسی کی یہ خبر 17 جون کو جب انگریزی روزنامہ دی ہندو اخبار…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کیجریوال نے کیا دہلی میں پلازما بینک کا افتتاح، گوا سیاحوں کے…

آج صبح گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 19،148 معاملات کی اطلاع کے بعد ہندوستان میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ملک میں اب 6،04،641 معاملات ہیں اور 17،834 اموات ہوئی ہیں۔ مجموعی تعداد میں سے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں ہوا سب سے بڑا یک روزہ اضافہ،…

ہندوستان میں گذشتہ ایک دن میں 507 مزید ہلاکتوں کی اطلاع کے بعد کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد میں سب سے بڑا یک روزہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 17،400 تک جا پہنچی ہے۔ وہیں 18،653 نئے معاملات کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

عبدالقیوم انصاری : جس نے 14 سال کی عمر میں ہی کردی حکومت کے خلاف بغاوت

افروز عالم ساحل جب ملک میں خلافت تحریک کی شروعات ہوئی تو بہار میں 14 سال کے ایک نوجوان نے بھی لبیک کہا اور ملک کی آزادی کی لڑائی میں کود پڑا۔ اس نوجوان کا نام تھا عبدالقیوم انصاری۔ آپ اسی عمر سے ہی انگریز حکومت مخالف تحریکوں میں سرگرم…
مزید پڑھیں...