کورونا کی وبا نے ثابت کردیا کہ سماجی مساوات محض ایک خواب ہے: بامبے ہائی کورٹ

ایک معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ کے بنچ نے کہا کہ وبا اور اس کے سبب نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن نے ملک کی معیشت کو غیر مستحکم کردیا ہے اور دکھادیا ہے کہ بھارت میں پردیسی مزدوروں کی حالت کتنی قابل رحم ہے۔ 

آئی آئی ٹی کانپور تحقیقاتی کمیٹی نے کہا کہ فیض کی نظم گانے کی جگہ اور وقت مناسب نہیں تھا

نئی دہلی، 17 مارچ: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹی) کانپور کیمپس میں گذشتہ سال شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کے دوران طلبا کی جانب سے فیض احمد فیض کی نظم گانے پر تنازعہ کے بعد انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے…

کورونا وائرس: دہلی میں تمام اسکول، کالجز اور سنیما ہال 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

نئی دہلی، 12مارچ: دہلی حکومت نے جمعرات کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے احتیاطی اقدام کے طور پر قومی دارالحکومت میں اسکول، کالج اور سنیما ہال رکھنے کا اعلان کیا۔ صرف وہی اسکول اور کالج کھلے رہیں گے جہاں امتحانات…

الہ آباد ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کے ہورڈنگز ہٹانے کا حکم دیا، کہا کہ یہ انتہائی نامناسب…

نئی دہلی، 9 مارچ: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتوار کے روز خصوصی سماعت کے دوران لکھنؤ میں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین کے ذریعہ مبینہ تشدد کا ارتکاب کرنے والوں کے پوسٹر لگانے پر اترپردیش انتظامیہ کی سرزنش کی اور کہا کہ یہ مکمل طور پر نامناسب…

دہلی تشدد: سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ زیادہ دیری نامناسب، جمعہ کو کریں سماعت

نئی دہلی، مارچ 04: سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے کہا کہ 6 مارچ کو فسادات سے متاثرہ شخص کی رہنماؤں کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے لیے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست پر سماعت کریں۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے کہا کہ دہلی…

دہلی فسادات سے بد دل ہو کر بنگالی اداکارہ نے بی جے پی سے دیا استعفیٰ

نئی دہلی، مارچ 01: دہلی میں ہونے والے تشدد سے ناراض اور بد دل، بنگال کی مشہور اداکارہ سبھدرا مکھرجی نے بی جے پی سے استعفی دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنا استعفیٰ بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کو پیش کیا ہے۔ سبھدرا مکھرجی نے 2013 میں بی جے…

دہلی تشدد: اشوک وہار میں فسادیوں نے مسجد میں لگائی آگ، مینار پر لہرایا ہنومان کا جھنڈا

نئی دہلی، فروری 25: دہلی میں اشوک وہار میں منگل کی سہ پہر کو ایک مسجد میں آگ لگا دی گئی۔ ’’جے شری رام‘‘ اور ’’ہندوؤں کا ہندوستان‘‘ کے نعرے لگانے والے ایک ہجوم نے مسجد کا گھیراؤ کیا اور ہنومان کا جھنڈا مینار پر لگا دیا۔ مسجد کے آس پاس…

بہار اسمبلی نے این آر سی کے خلاف قرارداد منظور کی، این پی آر بھی 2010 کے مطابق کرانے کی تجویز پاس

نئی دہلی، فروری 25: منگل کو بہار قانون ساز اسمبلی نے ریاست میں این آر سی کو نافذ نہ کرنے کی تجویز کو متفقہ طور پر منظور کیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا ’’وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے واضح الفاظ میں کہا گیا…

اتر پردیش: ہائی کورٹ نے عوامی املاک کے نقصان کی تلافی کے لیے لوگوں کو جاری سرکاری نوٹس پر لگائی روک

نئی دہلی، 14 فروری: الہ آباد ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران عوامی املاک کے نقصان کی تلافی کرنے کے اترپردیش حکومت کے نوٹس پر روک لگا دی ہے۔ لائیو لا ڈاٹ ان کے مطابق کانپور سے ایک درخواست گزار نے اترپردیش حکومت کی…

عمر عبداللہ کی حراست پر سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے جواب طلب کیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کی حراست کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جموں و کشمیر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا۔ عمر عبداللہ پر پی ایس اے نافذ کرنے کو ان کی بہن سارہ عبد اللہ پائلٹ نے عدالت میں…