آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

مختصر مختصر: ملک میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30000 کے پار، یومِ آزادی کی تقریب کے…

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 49،310 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 12،87،945 ہوگئی۔ وہیں 740 مزید اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد 30،601 ہوگئی۔ مرکزی وزارت صحت…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: شیو سینا نے ’’بھومی پوجن‘‘ سے پہلے بابری مسجد انہدام کیس کو بند کرنے کا مطالبہ کیا،…

شیوسینا نے ایودھیا میں رام مندر کے بھومی پوجن سے پہلے بابری مسجد انہدام کیس کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شیو سینا کے ترجمان ’’سامنا‘‘ نے اپنے اداریے میں قانونی واقعات کے رخ پر سوال اٹھائے اور کہا کہ اگر بابری مسجد انہدام کیس کو بھومی…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے آکسفورڈ ویکسین کی ہندوستان میں آزمائش کا منصوبہ بنایا،…

ہندوستان میں گذشتہ روز کورونا وائرس کے 37،148 نئے معاملات کے اضافے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 11،55،191 ہوگئی۔ وہیں 587 مزید اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28،084 تک جا پہنچی ہے۔ ملک میں اس وقت فعال مریضوں کی تعداد 4 لاکھ سے زیادہ…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ترواننت پورم میں ساحلی علاقوں میں 27 جولائی تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ، دیگر اہم خبریں

ہندوستان میں کورونا وائرس کے لگ بھگ 35،000 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 10،38،716 ہوگئی۔ وہیں اموات کی تعداد 26،273 تک جا پہنچی ہے۔ ترواننت پورم ضلعی حکام نے کورونا وائرس کے معاملات میں کمیونٹی ٹرانسمیشن کے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 10 لاکھ کے پار، پہلی ہندوستانی ویکسین کا انسانی…

ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات میں 34،956 نئے معاملات اور 687 اموات کے اضافے کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد نے 10 لاکھ کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ ملک میں اب تک مجموعی طور پر 25،602 اموات ہوئی اور متاثرین کی مجموعی تعداد 10،03،832…
مزید پڑھیں...

ایودھیا میں بودھ راہبوں نے احتجاج کرتے ہوئے رام مندر کی تعمیر روکنے کا کیا مطالبہ، یونیسکو کے ذریعے…

اتر پردیش، جولائی 15: بودھ راہبوں نے منگل کے روز ایودھیا میں دھرنا اور بھوک ہڑتال کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ رام جنم بھومی کا احاطہ ایک بودھ مقام ہے اور انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس جگہ کی کھدائی یونیسکو کے ذریعے کی جائے۔ دی ہندو کی خبر کے…
مزید پڑھیں...

شراب پر مبنی تمام ہینڈ سینیائٹرز پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگایا جائے گا: اے اے آر

نئی دہلی، جولائی 15: دی اتھارٹی آف ایڈوانس رولنگ (اے اے آر) نے کہا ہے کہ شراب پر مبنی تمام ہینڈ سینیائٹرز پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگایا جائے گا۔ یہ فیصلہ گوا میں واقع اسپرنگ فیلڈ انڈیا کی ایک درخواست کے جواب میں کیا گیا ہے، جس نے شراب پر…
مزید پڑھیں...

میں نے بھگوا پارٹی کو شکست دینے کے لیے سخت محنت کی ہے، میں بی جے پی میں شامل نہیں ہو رہا: سچن پائلٹ

نئی دہلی، جولائی 15: جہاں ایک طرف بی جے پی کے کچھ نیتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ’’سچن کا پارٹی میں خیر مقدم ہے‘‘ اور کچھ دوسرے لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں بی جے پی اشوک گہلوت حکومت کو ’’گرانے کے تمام ذرائع‘‘ پر غور کرے گی۔ اس دوران سچن پائلٹ نے آج…
مزید پڑھیں...

تاریخ کی روشنی میں مسجد آیا صوفیہ کی قانونی حیثیت

خان یاسر (فیکلٹی، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ، دہلی) آج جہاں مسجد آیا صوفیہ قائم ہے اس زمین پر انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا کے مطابق پہلے پہل قسطنطین اول نے ایک پرانے غیر عیسائی (pagan) معبد کی بنیادوں پر 325 سن عیسوی…
مزید پڑھیں...

اتر پریش میں 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے والا گینگسٹر وکاس دوبے مدھیہ پردیش میں ایک مندر کے باہر…

نئی دہلی، جولائی 9: اترپردیش کے گینگسٹر وکاس دوبے کو، جس پر گذشتہ ہفتے آٹھ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا الزام ہے، مدھیہ پردیش میں تین ریاستوں کی پولیس کے ذریعے تقریباً ایک ہفتہ طویل تعاقب کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وکاس دوبے اسی وقت…
مزید پڑھیں...