آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

مختصر مختصر: کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ یک روزہ اضافہ، ایک دن میں گیارہ ہزار کے قریب معاملات…

وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے آج تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے 2،97،535 کیسز ریکارڈ ہوئے۔ گذشتہ ایک دن 10،956 انفیکشن اور 396 اموات کا ریکارڈ یک روزہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد اب تک 8،498 ہو چکی ہے۔…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ یک روزہ اضافہ، 9،996 نئے واقعات اور 357…

ہندوستان بھر میں گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 9،996 نئے واقعات اور 357 اموات کی اطلاع ملی۔ یہ ایک دن میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی طور پریہ تعداد بڑھ کر 2،86،579 ہوگئی اور اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 8،102 تک جا…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 1.35 لاکھ سے تجاوزِ، دیگر اہم خبریں

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9،985 نئے کیس سامنے آنے کے بعد آج ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تعداد 2،6،583 ہو گئی۔ بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 7،745 تک جا پہنچی۔ تاہم ہندوستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سپریم کورٹ نے مرکز سے مہاجر مزدوروں کو 15 دن میں گھر بھیجنے کی ہدایت کی، ہندوستان میں…

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9،987 معاملات رپورٹ ہونے کے بعد آج صبح ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2،66،598 ہوگئی۔ یہ اب تک کا سب سے بڑا یک روزہ اضافہ ہے۔ ایک دن میں 266 تازہ اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد بھی 7،466 تک جا پہنچی ہے۔…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ہندوستان بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز، اب تک 7،135 اموات، دیگر…

ہندوستان اب کورونا وائرس سے دنیا کا پانچواں سب سے بدترین متاثرہ ملک ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9،983 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد آج صبح تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد 2،56،611 ہوگئی۔ وہیں اموات کی تعداد بڑھ…
مزید پڑھیں...

کورونا سے بچنے کے لیے توہم پرستی کا سہارا!

میڈیا اور خاص طور پر آن لائن و پرنٹ میڈیا میں ان دنوں ہر روز ایسی خبریں و مضامین سامنے آرہے ہیں، جس میں مذہب کی راستے سے کورونا کا ہر ممکنہ علاج بتانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان خبروں و مضامین کے مطابق ہندوستان کے کچھ ’سوپر سائنسداں‘ ٹائپ یہ…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ہندوستان کورونا سے بدترین طور پر متاثرہ ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر پہنچا، ڈبلیو…

جان ہاپکنز یونی ورسٹی کے مطابق ہندوستان کوویڈ 19 وبائی بیماری سے چھٹا بدترین متاثرہ ملک بن گیا ہے اور وہ اٹلی کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ آج کیسوں کی تعداد میں 9،887 تازہ معاملات کا اضافہ ہوا۔ عالمی ادارۂ صحت نے حفاظتی چہرے کے ماسک کے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سپریم کورٹ منگل کو مہاجر مزدوروں کے بحران پر سنائے گا فیصلہ، ملک بھر میں نو ہزار سے…

آج ہندوستان میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد 2،26،770 ہوگئی۔ ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 273 تاز اموات کے ساتھ 6،348 تک جا پہنچی ہے۔ سپریم کورٹ نے تجویز دی ہے کہ مرکز اور ریاستوں کو ملک کے مختلف حصوں میں پھنسے ہوئے تارکین وطن…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سپریم کورٹ نے دہلی، اترپردیش اور ہریانہ کو ایک ہفتے کے اندر بین ریاستی نقل و حرکت پر…

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 9،304 افراد میں انفیکشن پائے جانے کے بعد ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 2،16،919 ہوگئی۔ یہ معاملات کی تعداد میں ایک دن میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔ ملک میں اموات کی تعداد 260 نئی اموات کے ساتھ 6،075 ہوگئی۔…
مزید پڑھیں...