ماک ڈرل کے دوران مسلم شناخت کو دہشت گردی کے طور پر استعمال کرنے پر روک

ممبئی،07فروری:۔ملک بھر میں مسلم شناخت  کو دہشت گرد کے طور پر  پیش کرنے اور لوگوں کے ذہن میں مسلمانوں کے دہشت گرد کی شبیہ میں دکھانے کی کوششوں کے درمیان بامبے ہائی کورٹ کا ایک مثبت فیصلہ آیا ہے ۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی…

ترکیہ: تباہی کے بعد ملک میں سات روزہ سوگ کا اعلان،ہلاکتوں کی تعداد 4000 ہوئی

انقرہ،07فروری :۔ ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔زلزلے کی وجہ سے دونوں ممالک کے مختلف علاقوں میں خوفناک تباہی کے منظر ہیں ۔اب تک دونوں ممالک میں4000 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔اس درمیان آج…

ترکیہ میں تباہ کن زلزلہ : ہندوستان نے بڑھایا مدد کا ہاتھ،امدادی ٹیم بھیجنے کا فیصلہ

نئی دہلی ،06 فروری :۔ ترکی میں تباہ کن زلزلے سے پوری دنیا محو حیرت ہے ،ترکی سے ہمدردی کا اظہار کر رہی ہے ۔ہندوستان نے بھی ترکی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کے لئے ہاتھ بڑھایا ہے ۔تباہ کن زلزلے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ…

ددہلی میونسپل کارپویشن کو آج بھی نہیں ملامیئر، ایوان کی کارروائی ہنگامہ آرائی کے بعد ملتوی

نئی دہلی،06فروری :۔ دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج بھی نہیں ہو سکا۔ ہنگامہ آرائی کے بعد ایوان کی کارروائی دوبارہ ملتوی کر دی گئی۔ آج، ایم سی ڈی اجلاس کے آغاز پر، پروٹیم اسپیکر ستیہ شرما نے اعلان کیا کہ نامزد…

بہار:ماپ لنچنگ کے بعد عوام  مشتعل ،  ملزم کا گھر   نذر آتش ، پولیس پر بھی پتھراؤ  

نئی دہلی ،06 فروری :۔چھپرہ کے مبارک پور میں ہجومی تشدد کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے جس سے علاقے میں عوام مشتعل ہو گئے ۔واقعہ سے ناراض اور مشتعل عوام نے ملزم کے گھر کو نذر آتش کر دیا ،اطلاع کے بعد پہنچی پولیس…

ترکی اور شام کے متعدد علاقوں میں تباہ کن زلزلہ،300سے زائد افراد ہلاک

انقرہ ،06فروری (ہ س )۔ پیر کی صبح ترکیہ اور شام میں تباہی لے کر آئی۔صبح ہوتے ہیں جنوبی ترکی میں ایک طاقتور زلزلہ محسوس کیا گیا۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ زلزلہ ترکی کے شہر نوردگی سے 23 کلومیٹر مشرق میں…

ملک کے آئین میں ہر شخص کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی  مکمل آزادی:مسلم پرسنل لاء بورڈ

لکھنؤ، 05 فروری : ۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اتوار کو  متعدد موضوع بحث مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے لکھنؤ میں ایک اہم  میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔میٹنگ میں آل انڈیا مسلم مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی سمیت 51 ممبران نے…

  اویسی نےآسام میں کم عمری کی شادی کے خلاف کارروائی پر اٹھائے سوال  

نئی دہلی ،05 فروریآسام میں کم عمری کی شادی کے خلاف حکومت کی جانب سے چلائی جا رہی مہم پر جہاں ہیمنت بسو سرما اپنی کامیابی شمار کرا رہی ہے وہیں اپوزیشن رہنماؤں نے سوالات کھڑے کرنے شروع کر دیئے ہیں۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل انڈیا…

مدھیہ پردیش میں پی ایف آئی کے خلاف کارروائی جاری ، مزید 3 ممبران گرفتار

بھوپال,05فروری:۔مرکز کی پابندی کے بعد پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔این آئی اے اور دیگر ریاستی اداروں کے ذریعہ پی ایف آئی کے کارکنان اور ممبران کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز بہار  سے گرفتاری کی…

پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا دبئی میں انتقال

دبئی،05فروری :۔ پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا آج 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال ہو گیا۔وہ ایک لمبے عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے۔ پرویز مشرف نے 1999 میں…