سویڈن میں دائیں بازو کے انتہائی شدت پسند رہنما کے ذریعہ احتجاج کے دوران قرآن نذر آتش  

اسٹاک ہوم ،22 جنوری :۔ترکی اور سویڈن حکومت کے درمیان جاری گزشتہ چند دنوں سے تنازعہ اب نئے بحران میں داخل ہو گیا ہے ۔سویڈش حکومت کے ذریعہ  انتہائی دائیں بازو کے سویڈش سیاست داں کے ذریعہ مظاہرہ کے دوران قرآن کو نذر آتش کئے جانے کی اجازت…

شردھا والکر قتل کیس میں جلد چارج شیٹ داخل کر سکتی ہے دہلی پولیس  

نئی دہلی،22جنوری :۔گزشتہ کئی ماہ سے سرخیوں میں رہنے والے شردھا والکر قتل معاملے میں اب  دہلی پولیس چارج شیٹ داخل کر سکتی ہے۔  دہلی پولیس نے اس کے لیے چارج شیٹ کا مسودہ بھی تیار کر لیا ہے۔ فی الحال قانونی ماہرین اس کیس کی چارج شیٹ  کا…

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ سے روانہ ہوئی ’بھارت جوڑو یاترا‘،حفاظتی انتظامات سخت

جموں،22جنوری :۔حالیہ دنوں میں سرخیوں میں رہنے والی  راہل گاندھی کی قیادت میں جاری کانگریس کی’بھارت جوڑو یاترا‘ان دنوں جموں و کشمیر میں ہے۔انتظامیہ نے اس یاترا کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کر رکھے ہیں۔ آج  یہ یاترا خطہ جموں کے ضلع…

اقوام متحدہ کی ٹیم کے ذریعہ طالبان کے  پرچم تلے تصویر کشی پر تنازعہ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا…

نیویارک،21جنوری :۔اقوام متحدہ کی ٹیم نے گزشتہ ہفتے افغانستان  دورہ کیا تھا اس دوران ٹیم کے ارکان کے ذریعہ ایک تصویر کشی تنازعہ کا سبب بن گیا ہے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق  افغان دورہ پر گئی اقوام متحدہ کی ٹیم نے طالبان کے بینر تلے ایک گروپ…

 اسلحہ کے ساتھ وزیر اعظم کے عوامی اجلاس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

ممبئی،21 جنوری :۔مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں وزیر اعظم نریندر مودی چل رہے اجلاس میں اس وقت افراتفری پھیل گئی جب سیکورٹی اہلکاروں نے ایک شخص کو بندوق لے کر جانے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ سیکیورٹی چیکنگ کے دوران اس شخص کو گیٹ پر ہی…

بالآخر ختم ہوا پہلوانوں کا دھرنا،چار ہفتوں میں تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ پیش کرے گی

نئی دہلی ،21جنوری :۔دہلی کے جنتر منتر پر دو دن سے احتجاج کرنے والے پہلوانوں نے حکومت کی طرف سے اپنی شکایات کو دور کرنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کی رات دیر گئے اپنی ہڑتال ختم کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  ان کی شکایات کو دور کرنے کے…

 یہودی آباد کاری  کی مخالفت کر رہے فلسطینیوں  پر اسرائیلی فوج کا حملہ، درجنوں زخمی

یروشلم ،21جنوری (ہ س )۔فلسطین میں مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری یہودی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں  نے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی اور اسرائیلی منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا۔یہودی آباد کاری کے خلاف مظاہرہ کر رہے…

تعدد ازواج اورنکاح حلالہ کے معاملے پر پانچ ججوں کی نئی بینچ کرے گی سماعت

نئی دہلی ،20جنوری:۔تعدد ازواج اورنکاح حلالہ کے خلاف داخل درخواستوں  پر آج سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ مذکورہ معاملے میں آئینی چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر پانچ ججوں کی نئی بینچ سماعت کرے…

 بہار حکومت کو سپریم کورٹ سے راحت ،  ذات پات  پر مبنی مردم شماری کے خلاف دائر درخواستوں پرسماعت…

نئی دہلی ،20جنوری :۔جب سے بہار کی حکومت نے بہار میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کا فیصلہ کیا ہے ،مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی ہے اور حکومت بہار کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کیا گیا ہے ۔آج سپریم کورٹ نے…

حجاب میں نظر آئے گابرٹش ایئر ویز کا خاتون عملہ،نئی یونیفارم میں حجاب بھی شامل

نئی دہلی،20جنوری:۔ایک طرف جہاں کرناٹک حکومت نے پری یونیور سٹی اور کالجوں میں مسلم طالبات کے ذریعہ حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے وہیں دوسری جانب برٹش ایئر ویز نے اپنی خواتین عملے کو حجاب پہننے کی اجازت اور اختیار دے کر مثبت پیغام…