ایک دوسرے سے نفرت کرنا ہندوتو نہیں ہے:ادھو ٹھاکرے

نئی دہلی ،13 فروری :۔بی جے پی کی ہندو اور ہندوتو کے بحث کے درمیان شیوسینا کے صدر ادھو ٹھاکرے نے  بی جے پی پر جم کر نشانہ سادھا ۔ادھو ٹھاکرے نے ہندوتو کی بات کرتے ہوئے کہا کہ میں بی جے پی سے الگ ہوا ہوا لیکن میں نے کبھی ہندوتو کو نہیں…

زلزلہ: ترکیہ اور شام میں اقوام متحدہ نے اموات کی تعداد 50ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا

انقرہ ،13فروری :۔ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔صورتحال یہ ہے کہ ہزاروں عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکی ہیں ۔ایک ہفتہ گزر چکا ہے مگر ابھی بھی امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور لاشیں ملبے کے…

جمعیۃ علماء ہند کا تین روزہ اجلاس عام ملک و ملت کے نام مذہبی ہم آہنگی اور محبت کے پیغام کے ساتھ…

نئی دہلی 12فروری:۔ملک کے دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں گزشتہ دو دنوں سے جاری جمعیۃ علمائے ہند کا سہ روزہ 34واں اجلاس عام آج اختتام پذیر ہو گیا۔اجلاس عام کے آخری دن متعدد مذہبی رہنماؤں کے ساتھ بڑی تعداد میں عوام شریک ہوئے…

’دھرم سنسد‘ میں اشتعال انگیز تقریر معاملے میں دہلی پولیس کا انوکھا کارنامہ

نئی دہلی،12فروری :۔ گزشتہ ایک ہفتہ قبل راجدھانی دہلی میں پارلیمنٹ سے محض چند میٹر کے فاصلے پر جنتر منتر پر بالاجی شیشیہ منڈل کی جانب سے ایک 'دھرم سنسد' کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت کر رہے مہامنڈلیشور سوامی بھکت ہری سنگھ نے کھل کر…

ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ سنانے والی بنچ کا حصہ رہے جسٹس عبد النذیرآندھرا پردیش کے گورنر مقرر

نئی دہلی،12فروری :۔ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے آج 13 ریاستوں میں نئے گورنروں کی تقرری کی ۔سپریم کورٹ کے سابق جج اور بابری مسجد رام جنم بھومی معاملے میں آئینی بینچ کا حصہ رہے جسٹس ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا گیاہے۔…

صدر جمہوریہ نے 13 ریاستوں میں نئے گورنروں کی تقرریاں کیں

نئی دہلی،12فروری :۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری اور لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر رادھا کرشنا ماتھر کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ جھارکھنڈ کے گورنر رمیش بیس کو اب مہاراشٹر کا گورنر بنا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی…

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 26 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر،ہلاکتوں کی تعداد28000 سے متجاوز

انقرہ ،12فروری :۔ ترکیہ اور شام میں زلزلے کے تقریباً ایک ہفتے بعد بھی امداد اور راحت رسانی کا کام جاری ہے ۔ تازہ اطلاعات کے مطاق اس حادثے میں اب تک 28000 سے زیادہ لوگ جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ شدید سردی کے باوجود ہزاروں امدادی کارکن ملبے کو…

رام لیلا میدان سے مولانا محمود مدنی کی بی جے پی اور آر ایس ایس کو متحدہ قومیت کی دعوت

نئی دہلی، 11 فروری : جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے راجدھانی دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقدہ جمعیۃ علماء ہند کی 34ویں جنرل کانفرنس میں آر ایس ایس اور بی جے پی کو اپنی تمام رنجشیں بھلا کر ایک دوسرے سے گلے ملنے کی دعوت…

ممبئی میں داؤدی بوہرہ جماعت کی تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی شرکت

ممبئی/نئی دہلی، 11 فروری :۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور داؤدی بوہرہ جماعت کے درمیان تعلقات کتنے بہتر ہیں اس کا مشاہدہ اکثر داودی بوہرہ سماج کے پروگراموں اور مذہبی تقریبات میں وزیر اعظم کی شرکت اور دلچسپی سے آسانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے…

دہلی شراب گھوٹالہ: وائی ایس آر سی پی کے رکن پارلیمنٹ مگنتا سرینیواسولو ریڈی کا بیٹاگرفتار 

نئی دہلی ،11فروری :۔سنٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی ایکسائز پالیسی بد عنوانی معاملے   میں مگنتا راگھو ریڈی کو گرفتار کیا ہے، جو وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ مگنتا سری نواسولو ریڈی کا بیٹے…