ایس پی رہنمااعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو عدالت عظمیٰ سے جھٹکا،نظر ثانی کی درخواست مسترد

نئی دہلی ،10فروری :۔اتر پردیش سماج وادی پارٹی کے سر کردہ رہنما اعظم خان کے خاندان کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔پیدائش سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان کے بیٹے عبد اللہ اعظم کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے ۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ…

مودی حکومت کے خلاف کسانوں کی پھر سے صف بندی کی تیاری

نئی دہلی،10فروری :۔ کسان ایک بار پھر مودی حکومت کے خلاف صف بندی کی تیاری کر رہے ہیں۔کسانوں کی تنظیم سنیوکت کسان مورچہ نے جمعرات کو ایک اہم میٹنگ کر کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ اپنے مطالبات کو لے کر مودی حکومت کے خلاف احتجاج کی…

شام اور ترکیہ کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہزارسے متجاوز

انقرہ ،10فروری :۔ترکیہ اور شام میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے میں گزرنے دنوں کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے ۔بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کا کام بھی مسلسل جاری ہے ۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دونوں…

ایل جی نے سی بی آئی کو  دہلی حکومت کے خلاف جانچ کی اجازت دی

نئی دہلی،09فروری :۔دہلی کی عام آدمی پارٹی اور لیفٹیننٹ گورنر سکسینہ میں جاری رسہ کشی کے درمیان ایل جی نے عام آدمی پارٹی کو ایک اور جھٹکا دیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی کے الزام پر کارروائی کرتے ہوئے سی بی آئی کو…

 خواتین کو مسجد میں آنے اور نماز پڑھنے  پر کوئی پابندی نہیں

نئی دہلی،09فروری :۔ملک میں مسلم خواتین کے مساجد میں داخل ہونے کو لے کر بحث کے درمیان  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے  سپریم کورٹ  میں حلف نامہ داخل کر کے  بتایا کہ مسلم خواتین کے مساجد میں داخل ہونے پر کوئی پابندی…

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 15 ہزار سے زائد افراد ہلاک،راحت اور بچاؤ کاکام جاری

انقرہ ،09فروری ۔ تباہ کن زلزلے کے بعد ترکی اور شام میں راحت اور بچاؤ کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے ۔دن گزرنے کے ساتھ لوگوں کی اموات اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے ۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ترکی اور شام میں زلزلے سے اب…

سری لنکا: جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق صدر  استاذ حج الاکبر تمام الزامات سے بری

کولمبو،09فروری :سری لنکا میں 2019 میں ہوئے ایسٹر بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار کئے گئے سری لنکا جماعت اسلامی کے سابق صدر کو تمام الزامات سے بری قرار دیا گیا ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق کولمبو کے مجسٹریٹ نے معروف ملی رہنما اور سری لنکا…

بینکوں کی پوزیشن مضبوط، وہ اڈانی جیسے معاملات کا ان پر کوئی اثر نہیں : شکتی کانت داس

ممبئی، 08 فروری :۔اڈانی گروپ کے خلاف ہنڈن برگ کی ریسرچ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد مختلف قسم کے سوالات لوگوں کے ذہن میں پیدا ہو رہے ہیں۔بینکوں کی صورت حال کے سلسلے میں بھی لوگوں میں تذبذب کا ماحول ہے کہ جن بینکوں سے حصص کی بنیاد پر…

اڈانی گروپ کے خلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے جے پی سی تشکیل دی جائے: کھڑگے

نئی دہلی، 08 فروری :۔ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد اڈانی گروپ کو لے کر ہنگامہ آرائی جاری ہے ۔آج پارلیمنٹ میں صدور جمہوریہ کے خطاب پر بحث کے دوران اپوزیشن لیڈر اور  کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے حکومت اور اڈانی گروپ پر زبر دست خطاب کیا ۔انہوں…

آر بی آئی نے لگاتار چھٹی بار ریپو ریٹ میں کیااضافہ ، قرضے ہونگے مہنگے

نئی دہلی،08فروری :۔ آج ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس کے بعد آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے شرح سود کو لے کر ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر نے ریپو ریٹ میں 25 بیسس…