ہندوستان میں ٹوئٹر کے  دو دفاتر بند،ملازمین کو’ ورک فرام ہوم ‘کی ہدایت

نئی دہلی،17فروری :۔آئی ٹی اور دیگر کمپنیوں کے جانب سے دنیا بھر میں اپنی معاشی اخراجات میں کمی کے تحت ملازمین کی چھٹنی کے درمیان  ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کر دیے ہیں۔ کمپنی نے اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کو…

ایس پی لیڈر اعظم خان  کی مشکلات میں مزید اضافہ، 15 دن میں ٹرسٹ کی عمارت خالی کرنے کا نوٹس

نئی دہلی،17فروری :۔ یوگی حکومت اور سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے درمیان رسہ کشی جاری ہے ۔حکومت یکے بعد دیگرے اعظم خاں کے خلاف اقدامات کر رہی ہے۔ گزشتہ دنوں ریاستی حکومت نے اعظم کے جوہر ٹرسٹ کے زیر انتظام رامپور پبلک اسکول کی…

عام آدمی پارٹی کو دھچکا،بی جے پی کی حمایت یافتہ رکن کوثر جہاں دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن منتخب 

نئی دہلی، 16 فروری :۔دہلی میں عام آدمی پارٹی کو دھچکا لگا ہے ۔بی جے پی کی حمایت یافتہ کوثر جہاں  ریاستی حج کمیٹی کے انتخاب میں کامیاب ہو گئی ہیں۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  جمعرات کو ہوئے انتخاب میں کوثر جہاں دہلی حج کمیٹی کی نئی چیئرپرسن…

چیف جسٹس کے پاس پہنچی کالجیم سسٹم ختم کرنے کی درخواست

نئی دہلی ،16فروری :۔ملک کی عدالتوں میں نافذ کالیجیم سسٹم پرمودی حکومت کی جانب سے اکثر سوالات اٹھائے جاتے رہے ہیں ۔ کالیجیم سسٹم کے خلاف گزششتہ دنوں مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو کھل کر سامنے آئے اور انہوں نے عوامی  اسٹیج سے بھی کالیجیم…

تریپورہ60 اسمبلی سیٹوں پر انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری،رائے دہندگان میں جوش

اگر تلہ ،16فروری :۔ تریپورہ میں 60 اسمبلی سیٹوں کے لئے آج صبح سے ووٹنگ جاری ہے ۔ پولنگ بوتھوں پر رائے دہندگان کی لمبی قطاروں سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ووٹرونگ میں ووٹنگ کو لے کر زبر دست جوش و خروش ہے ۔تریپورہ میں اس بار مختلف پارٹیوں…

کانپور:غیر قانونی قبضے کیخلاف مہم کے دوران ماں ،بیٹی کی موت کا معاملہ پہنچا ہائی کورٹ

لکھنؤ،16 فروری :۔اتر پردیش میں یوگی حکومت کی جانب سے بے لگام بلڈوزر کارروائی  پر سیاسی ہنگامہ آرائی تو پہلے سے ہی جاری ہے اب حکومت کی سر پرستی  میں جاری غیر قانونی قبضے کے خلاف کارروائی کا معاملہ اب الہ آباد ہائی کورٹ میں پہنچ چکا ہے…

بی بی سی: انکم ٹیکس محکمہ کی کارروای تیسرے روز بھی جاری، ملازمین کو اگلے احکامات تک گھر سے کام کرنے…

نئی دہلی،16فروری :۔دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ، جو14 فروری کو شروع ہوا تھا،  آج تیسرے روز  بھی جاری ہے۔ اس چھاپے کے حوالے سے بی بی سی بی بی سی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اس…

کرناٹک:شیر میسور ٹیپو سلطان پر بی جے پی رہنما کے اشتعال انگیز بیان پر اسد الدین اویسی کا سوال

بنگلورو،16فروری:۔کرناٹک میں رواں سال اپریل اور مئی میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں ۔اس سے قبل بی جے پی نے اپنی فرقہ وارانہ روش پر قائم رہتے ہوئے ماحول کو ہندو مسلم اور فرقہ وارانہ رنگ میں رنگنے کا آغاز کر دیا ہے۔کرناٹک میں  شیر میسور ٹیپو…

  اڈانی گروپ کے خلاف تحقیقات کے مطالبہ کی عرضی پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ رضا مند

نئی دہلی ،15فروری :۔سپریم کورٹ شارٹ سیلر ہنڈن برگ ریسرچ رپورٹ کی بنیاد پر اڈانی گروپ کے خلاف جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کے لئے رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔یہ عرضی کانگریس کی لیڈر جیا ٹھاکر نے داخل کی ہے جس پر  17 فروری کو سماعت…

کیرالہ کے  وزیر اعلیٰ کے سابق پرنسپل سکریٹری شیو شنکر کو ای ڈی نے حراست میں لیا

کوچی،15فروری :۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 'لائف مشن' پروجیکٹ میں غیر ملکی شراکت (ریگولیشن) ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارئی وجین کے سابق پرنسپل سکریٹری ایم سیوا شنکر کو حراست میں لے لیا ہے۔ حکام نے…