راجستھان: عدالت نے جنید اور ناصر قتل کیس کے ملزم نکو سینی کو پولیس ریمانڈ پر بھیجا

جے پور،گروگرام،19فروری :۔راجستھان میں جنید اور ناصر کے اغوا اورقتل کے معاملے میں  بھرت پور کی ایک عدالت نے گرفتار رنکو سینی کو پانچ دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا۔  پولیس نے یہ اطلاع دی ۔دریں اثنا راجستھان کی وزیر مملکت برائے تعلیم…

۔’’الیکشن کمیشن پی ایم مودی کا غلام ہے‘‘،ای سی پر ادھو ٹھاکرے کا تیکھا حملہ

ممبئی،18فروری :۔ مہاراشٹر میں الیکشن کمیشن نے جب سے ادھو ٹھاکرے کے حریف ایکناتھ شندے کو شیوسینا پارٹی کا نام اور تیر کمارن کا انتخابی نشان دے دیا ہے ادھو ٹھاکرے لگا تار الیکشن کمیشن پر شدید حملہ کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہفتہ…

بھیوانی: ملزمین کی حمایت میں وی ایچ پی اور بجرنگ دل کا احتجاج

بھیوانی،نئی دہلی، 18 فروری :۔ ہریانہ کے بھیوانی میں گؤ رکشا کے نام پر مسلم نوجوانوں کے قتل کے معاملے میں سیاست گرم ہو گئی ہے ۔بجرنگ دل کارکنان پر الزام کے بعد وی ایچ پی اور بجرنگ دل کارکنان نے ملزمین کی حمایت میں احتجاج کیا ہے اور ریاست…

سی بی آئی نے منیش سسودیا کو دوبارہ پوچھ گچھ کے لیےطلب کیا

نئی دہلی ،18فروری :۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا ہے۔ منیش سسودیا نے خود ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی ہے۔ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے دہلی کی نئی شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے کے سلسلے میں…

جماعت اسلامی ہند نے گؤ رکشکوں کے ذریعہ ہریانہ میں مسلم نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی

نئی دہلی ،18فروری :۔ گزشتہ روز ہریانہ میں بجرنگ دل کے کارکنان اور گؤرکشکوں کے ذریعہ دو مسلم نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی ہے ۔جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے ہریانہ کے بھیوانی ضلع کے…

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ادھو ٹھاکرے گروپ شدید برہم،سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،18فروری :۔ الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے اور شندے گروپ کے درمیان شیو سینا کے نام اورانتخابی نشان پر جاری تنازعہ کا اختتام کر دیاہے ۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ شیو سینا کا نام اور انتخابی نشان پر حق شندے گروپ کا…

دہلی میئر  کا انتخاب: سپریم کورٹ سے  عام آدمی پارٹی کو بڑی راحت

نئی دہلی،17فروری :۔عام آدمی پارٹی کو دہلی کے میونسپل کارپوریشن کے میئر انتخاب (ایم سی ڈی میئر الیکشن) معاملے میں سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے عرضی پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ گورنر کے نامزد کردہ 10 کونسلرز (ایلڈرمین)…

ہندو راشٹر کی بات کرنے والے ملک کو برباد کرنا چاہتے ہیں:نتیش کمار

نئی دہلی ،17 فروری :۔موجودہ بی جے پی حکومت کی آمد کے بعد ملک میں ہندو راشٹر کے نظریات کی حامل جماعتوں نے بڑی شدت کے ساتھ سر اٹھایا ہے۔حالیہ دنوں میں بھی متعدد ہندو شدت پسند تنظیموں اور نام نہاد سنتوں کی جانب سے ہندو راشٹر کی بات زور…

ہندوستان کی پہلی گیٹ وومن مرزا سلمیٰ

لکھنؤ ,17فروری :۔ آپ نے عام طور پر ریلوے کراسنگ پریا اسٹیشن پر گیٹ مین کے طور پر مردوں کو ہاتھوں میں ہرے اور لال رنگ کی جھنڈی لے کر ٹرینوں کی آمد پر اشارے کرتے دیکھا ہوگا ،کراسنگ پر گیٹ کھولتے اور بند کرتے مردوں کو دیکھا ہوگا لیکن لکھنؤ…

ہریانہ:گؤ رکشا کے نام پر دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلایا گیا،بجرنگ دل کے کارکنان پر الزام

نئی دہلی، 17فروری :۔ ہریانہ میں شدت پسند بجرنگ دل کے کارکنان نے گؤ رکشا کے نام پر پھر دو مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہریانہ کے بھیوانی میں ایک بولیرو میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلا دیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق ایک سنسان…