ہفت روزہ دعوت – شمارہ 24 مارچ تا 30 مارچ 2024

اہم ترین

!عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان گرم جنگ

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق معاملے میں دائر کردہ درخواست کے اندر مرکز کے موجودہ نظام پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں جس میں اپنی پسند کے حاضر سروس بیوروکریٹس کو بطور سی ای سی اور ای سی تعینات کیا گیا ہے۔ ایسے میں نئے لیکشن کمشنر گیانش کمار اور ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو کی بطور الیکشن کمشنر تقرری پر عدم…
مزید پڑھیں...

رمضان میں صیام اورقیام کا باہمی تعلق

چونکہ صدیوں سے قرآن کو بیشتر ثواب کی نیت سے پڑھا جاتا ہے اور سمجھنے کی سعی نہیں کی جاتی اس لیے قرآن سے ہمارا تعلق حسی رہ گیا ہے نہ کہ روحانی۔یعنی ہمارے کان سنتے ہیں کان کے پردوں سے ٹکراکر قرآن واپس لوٹ جاتا ہے ۔کانوں کی سماعت سے دل تک پہونچنے کا راستہ مسدود ہے۔پڑھنے والوں کا قرآن حلق تک پہنچ پاتا ہے لیکن دل تک نہیں پہنچ پاتا ۔دل سے مراد دھڑکنے…
مزید پڑھیں...

اک مجاہد کی پہچان اپنی جگہ

ابراہیم علی حسن، جگتیال (کینیڈا) منتخب الدین مرحوم المعروف صابر کاغذ نگری، سفر آخرت پر روانہ ہوگئے۔ ہم سب کو بھی ایک دن یہاں سے کوچ کر جانا ہے، مگر خوش نصیب وہ ہیں جو اپنے نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔ صابر کاغذ نگری انہی خوش نصیبوں میں سے ہیں۔ انہوں نے اسلامی طلبا تنظیم کے ایک با صلاحیت نوجوان قلم کار کی حیثیت سے اپنا سفر شروع کیا اور عمر بھر ایک نام ور…
مزید پڑھیں...

دریا کو کوزے میں سمانے کی کامیاب کوشش

تلخیص تدبر قرآن ان تمام لوگوں کے لیے ایک نایاب تحفہ ہے،جو قلت وقت کا شکار ہیں اور فہم قرآن کا ذوق رکھتے ہیں۔اس تلخیص کو ہمیں اپنے مطالعہ کی میز کا لازمی جز بنانا چاہیے۔ ضروری ہے کہ اس ماہ مبارک کو قرآن کے سائے میں بسر کرتے ہوئے ہم اپنے ذوقِ فہم قرآن کو جلا بخشیں، رمضان مبارک کی ان قیمتی ساعات کو مطالعہ تفسیر میں گزارنا اور قرآن کریم سے رہنمائی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

وزیر اعظم مودی کی ریاست گجرات کےدارالحکومت احمدآباد میں واقع ایک سرکاری یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طلبا کے ساتھ ہندتو غنڈوں کی غنڈہ گردی کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]