ہفت روزہ دعوت – شمارہ 31 مارچ تا 06 اپریل 2024

اہم ترین

معاشی بد حالی، عصری تعلیم اور زکوٰۃ

قرآن میں مذکور مصارف زکوٰۃ پر تدبر اور غور وفکر کر کے ہم ان میں کے تمام یا اکثر مصارف کو موجودہ دور میں عصری تعلیم کے عام کرنے سے جوڑ سکتے ہیں۔ مفلس اور فقیر اس شخص کو کہتے ہیں جس کے پاس ضروریات زندگی کا کوئی ساز و سامان نہ ہو حتٰی کہ دانے دانے کا محتاج ہو یعنی آج کی اصطلاح میں غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والا، ایسے شخص کی بہترین مدد یہی…
مزید پڑھیں...

سائنس، قرآن اور رمضان

قرآن مجید رمضان کی شکل میں ہم کو ایک بہترین ماحول فراہم کرتا ہے اور اپنی تعلیمات کے ذریعے سے دنیا میں درست نظریۂ علم کو فروغ دینے میں اور سائنسی ذہن کی تشکیل میں بڑا اہم رول عطا کرتا ہے۔ قرآن کا مقصد سائنس کی تفصیلات کا بیان نہیں ہے کیونکہ یہ کتاب ہدایت ہے جس کا مقصد انسان کو بہتر زندگی جینے اور دنیا کا نظام چلانے کے لیے گائیڈ کرنا ہے مگر اسی…
مزید پڑھیں...

کیا صاف پینے کا پانی اور قلت آب کو انتخابی موضوع نہیں بننا چاہیے؟

ہمارے ملک کے شہروں میں جے پور، پونے، امرتسر، اندور، کوزی کوڈ اور وشاکھاپٹنم کے ساتھ 30شہروں کی شناخت ایسے شہروں کی شکل میں کی گئی ہے جہاں آئندہ چند دہائیوں میں بڑے پیمانے پرآبی مصائب کو جھیلنا پڑسکتا ہے۔ آبی مصائب پر بین الاقوامی سطح پر کیے گئے ایک مطالعہ سے واضح ہوتا ہے کہ آبی ذخائر کے بڑھتے ہوئے استحصال کی وجہ سے 2040سے 2080کے درمیان زیر…
مزید پڑھیں...

قرآنی ذوق کے خواہش مند حضرات کے لئے عمدہ تحفہ

تلخیص تفہیم القرآن بیش قیمت خصوصیا ت کی وجہ سے ان لوگوں کے لیے نایاب تحفہ ہے جو مولانا مودودیؒ کے فکر سے آگاہی اور قرآنی ذوق کی آب یاری کے خواہش مند ہوں۔ رمضان کی مبارک ساعتوں میں اس کا مطالعہ مزید سعادتوں کا باعث ہوگا۔
مزید پڑھیں...

اداریہ

مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے۔ یہ پارلیمانی انتخابات اپریل کے وسط سے شروع ہوکرجون کے پہلے ہفتے تک جاری رہیں گے۔ اس طرح تقریباً دو…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی سنگھ کیا تھا کیا ہے انگریزی حکومت میں صرف دو سیاسی پارٹیاں موجود تھیں جنہیں اپوزیشن کہہ سکتے تھے مگر فی الحقیقت وہ اپوزیشن میں نہیں تھیں بلکہ وہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]