ہفت روزہ دعوت – شمارہ 8 تا 14 مئی 2022

اہم ترین

اداریہ

برادران اسلام! رمضان المبارک کی آخری ساعتیں گزر رہی ہیں اور جس وقت یہ تحریر آپ تک پہنچے گی آپ عیدالفطر کی خوشیاں منا رہے ہوں گے۔ رمضان کا یہ مہینہ دراصل نزول قرآن کا سالانہ جشن ہے۔ اس ماہ میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کا سامان کیا اور انہیں کامیابی کے راستے کی طرف رہنمائی فرمائی۔ ایک مہینے کے روزے دراصل اہل ایمان کو کتاب ہدایت سے مکمل…
مزید پڑھیں...

ترک۔جرمن سائنسدان اعور شاہین اور تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر سامعہ حسن مسلم دنیا کی سال کی بہترین شخصیت قرار

اردن کے شاہ عبداللہ ثانی، ترکی کے صدر طیب اردگان، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای، سعودی فرمانروا شاہ سلمان، امیر قطر تميم بن حمد آل ثاني، سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان، آیت اللہ سیستانی، عراق کے معروف عالم دین ، ابو ظہبی کے ولی عہدمحمد بن زاید آل نهیان۔حبیب عمر بن حافظ،یمنی اسلامی اسکالر۔سلمان العودہ،سعودی عالم۔ شیخ الاسلام، مفتی…
مزید پڑھیں...

ہوا کی رفتار میں کمی

ہوا کی تیزی میں کمی کی کیا وجوہات ہیں؟ یہ مسئلہ صرف ہمارے ملک کا ہی نہیں ہے بلکہ یہ سارے عالم کا مسئلہ بنا ہوا ہے، لیکن ہمارے ملک میں اس کی صورت حال بہت خراب ہے اور بڑی تیزی سے بگڑتی چلی جا رہی ہے۔ ہمارے ملک کے حکم راں تو اس جانب توجہ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہیں اس مسئلہ سے کوئی سروکار ہی نہیں ہے۔ وہ ترقی کے نام پر ماحولیات کو…
مزید پڑھیں...

سیرت صحابیات سیریز(۲۸) حضرت خولہ بنت ثعلبہؓ

امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ ایک دن چند اصحاب کے ساتھ کہیں جارہے تھے کہ راستے میں ایک بوڑھی خاتون ملیں انہوں نے امیر المومنین کو روکا اور باتیں شروع کردیں۔ حضرت عمرؓ سر جھکا کر دیر تک ان کی باتیں سنتے رہے اور جب تک وہ خاموش نہ ہوئیں آپ کھڑے رہے۔ ساتھیوں میں سے ایک صاحب نے عرض کیا: ’’امیر المومنین آپ نے اس بڑھیا کی باتیں سننے میں اتنا وقت گزار…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]