ہفت روزہ دعوت – شمارہ یکم تا 7 مئی 2022

اہم ترین

اداریہ

بالاخر حکومت ہند کی وزارت اطلاعات و نشریات نے بھی بھارت کے مختلف ٹی وی چینلوں کو ایک ایڈوائزری جاری کرکے کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک ریگولیشن ایکٹ کے قواعد و ضوابط کی پابندی کرنے کی تاکید کی ہے۔۲۳ اپریل کو وزارت کی جانب سے جاری کردہ اس ایڈوائزری میں ایکٹ کی متعلقہ دفعہ کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔ اس دفعہ کے مطابق ٹی وی چینلوں پر ایسا کوئی پروگرم…
مزید پڑھیں...

رمضان کا ایک تاریخ ساز دن، بدر کبریٰ کا پیغام

ایاز احمد اصلاحی، لکھنو علم، اجتہاد، مخلصانہ جدوجہد اور روح جہاد اس کا شعور کتابی علم سے نہیں مومنانہ کردار سے ملتا ہے۔ جو فرق اس میں ہے وہی فنکارانہ ( یا مقررانہ) ملمع بازی اور قائدانہ شان میں ہے، وہی مومنانہ عزیمت اور منافقانہ مداہنت میں ہے اور وہی روح اذان اور رسم اذان میں ہے۔ یہ معمولی فرق نہیں ہے، یہ زمین آسمان کا فرق ہے۔ پہلی چیز جس سیہ…
مزید پڑھیں...

ملک میں فرقہ پرستی کا راج۔ سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ کھوکھلا ثابت ہوا

آئندہ عام انتخابات اور آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھگوا طاقتیں نفرت کی اس آگ کو بھڑکانے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔ وہ دن رات کوشش کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کو کچھ کرنے پر اکسایا جائے اور پھر اس پر نفرت کی سیاست کی جائے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ مسلمانوں نے اب تک بہت صبر کا مظاہرہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

سیرت صحابیات سیریز(۲۷)

جلیل القدر صحابیہ جنہیں جہاد میں شرکت کی سعادت ملی حجۃ الوداع (۱۰ھ) کے چند دن بعد کا ذکر ہے کہ ایک روز رحمت عالمﷺ مدینہ منورہ سے قبا تشریف لے گئے اور اپنی ایک قرابت دار خاتون کے ہاں قیام فرمایا جو آپؐ کی دل وجان سے عقیدت مند تھیں۔ انہوں نے حضورؐ کی خدمت میں کھانا پیش کیا۔ آپؐ کھانا کھاکر لیٹ گئے تو وہ خاتون آپؐ کے سر اقدس کے بالوں میں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]