ہفت روزہ دعوت – شمارہ 23 تا 29 جنوری 2022

اہم ترین

کشمیریوں پر شورش کے نفسیاتی اثرات پر صائبا ورما کی تحقیق

غازی سہیل خان؍ سری نگر کیلی فورنیا یونیورسٹی سین ڈیاگو کے کرٹیکل جینڈر اسٹڈیز پروگرام (university of california,san Diego's critical Gender Studies department)نے بھارت سے تعلق رکھنے والی شعبہ بشریات(Medical and cultural anthropologist) میں اسوسی ایٹ پروفیسر اور سابق سی جی ایس(CGS) یعنی کرٹیکل جینڈر اسٹڈیز ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکن اور فیکلٹی صائبا…
مزید پڑھیں...

ترکی میں بھی ہیں مشہور عثمانی صوفی شاعر ’غالب دادا‘

دراصل، غالب دادا ترکی کے سب سے مشہور عثمانی ترک صوفی شاعر ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ غالب دادا جدید ترک شاعری کے پیشرو تھے یا انہیں عثمانی شاعری کا آخری سربراہ بھی کہا جاتا ہے۔ کلاسیکی شاعری میں غالب دادا جس مقام پر پہنچے تھے، اس مقام تک کوئی نہیں پہنچ سکا ہے۔ ان کا اصل نام محمد اسد تھا۔ لیکن یہ ترکی میں ’غالب دادا‘ کے نام سے مشہور ہوئے، انہیں شیخ غالب…
مزید پڑھیں...

بھارت کا دستور بمقابلہ منو سمرتی

برہمن دھرم کی ایک کمزوری ہے اس میں داخلے کاراستہ بند ہے۔ نکلنے کے راستے کھلے ہیں۔ NPR, CAA, NRC یہ سب راستے بند کرنے کی سازش ہے۔ انہیں ڈر ہے کہ ہمارے سدھائے ہوئے غلام آزاد نہ ہوجائیں۔ آج کے اس ماحول میں اس سازش کو جہاں مسلمانوں کو سمجھنا ہے وہیں شودروں اوراتی شودروں کو بھی سمجھانا ہے تاکہ مسلمان بھی بچے رہیں اور وہ شودر بھی سلامت رہیں۔ 26جنوری کے…
مزید پڑھیں...

سیاسی بھگدڑ کا دائرہ یوپی کی طرح دوسری ریاستوں تک پھیلنے کے آثار

اتر پردیش میں فی الحال جو کچھ ہورہا ہے 2024 سے قبل اسی طرح کی بھگدڑ کا دائرہ وسیع تر ہوسکتا ہے یعنی جس طرح پہلے ٹی ایم سی کے لوگ لوٹ گئے اور اب بی ایس پی کے واپس جارہے ہیں اس طرح مختلف ریاستوں میں دیگر جماعتوں سے بی جے پی میں آنے والے رہنما گھر واپسی کر سکتے ہیں۔ اس کی شروعات اتراکھنڈ میں ہوچکی ہے ۔ وہاں پر وزیر ٹرانسپورٹ یشپال آریہ نے وزرات اور…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی اور اب دھرم سنسد جب سے آر ایس ایس نے مرکزی اقتدار پر باضابطہ تسلط قائم کیا ہے، ملک کی بڑی آبادی کا چین اور سکون غارت ہو چکا ہے۔ اس کی کوشش ہے کہ جلد سے جلد اپنے اس ایجنڈے کو روبہ کار لائے جو اس نے تقریباً سو سال قبل تیار کیا تھا۔ اس بے چین آبادی میں مذہبی اقلیتیں سماجی لحاظ سے پسماندہ طبقات اور آدی باسی علاقے سبھی شامل ہیں لیکن اس…
مزید پڑھیں...

تقسیم ہند کے لیے ہندوؤں نے انگریزوں کے ایجنٹ کے طور پر کام کیا

معافی نامے بتاتے ہیں کہ ساورکر نے قید میں رہتے ہوئے مکمل طور پر انگریزوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے ۔اس لیے وہ ہندوستان کو ان سے آزاد کرانے کے لیے کسی لڑائی میں حصہ لینے کا ارادہ نہیں رکھتے تھے ۔ اس کے برعکس جیل سے رہائی کے بعد ایک طرح سے انہوں نے انگریزوں کی مدد کرنا شروع کر دی ۔انہوں نے لاکھوں لوگوں کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کی آزاد ہند فوج کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]