ہفت روزہ دعوت – شمارہ 14 تا 20 نومبر 2021

اہم ترین

فی ظلال القرآن۔ موجودہ دور کی ایک منفرد تفسیر

سید قطبؒ نے اسلام کی نشأۃ ثانیہ کے لیے سرگرم زندگی گزاری اور قید و بند کی مشکلات جھیلیں، لیکن ان کے پائے ثبات میں ذرا بھی لغرزش نہیں آئی ۔ ان کا علمی کام مختلف جہات میں ہے۔العدالۃ الاجتماعیۃ فی الاسلام( اسلام میں عدل اجتماعی)، معالم فی الطریق(جادہ و منزل)،ھٰذا الدین، المستقبل لھٰذا الدین( اسلام کا روشن مستقبل)،السلام العالمی و الاسلام( امنِ عالم…
مزید پڑھیں...

کیا اسلام سے ادب کی پرکھ اور پہچان مجروح ہوتی ہے ؟

یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ بیسویں صدی کا نصف آخر اردو ادب کے انحطاط کا دور محسوس ہوتا ہے جب کہ معاشرہ کے دیگر طبقات سے زیادہ اردو کا ادیب وشاعر اور اس کے نامور نقاد بھی اپنی اخلاقی ذمہ داریوں کو فراموش کر بیٹھے اور اردو ادب کی شاندار روایات سے دامن کش ہوکر اجنبی راہوں پر چل نکلے ۔ وہ لوگ جو ہنگامہ کشت و خون اور خانہ جنگی کے تاریک ادوار میں تاریخ ساز…
مزید پڑھیں...

’’مذہبی قوم پرستی‘ یا ’مذہبی بنیاد پرستی‘ سے کسی کا بھلا نہیں ہو گا‘‘

’’قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک میں ہونے والے ہر ظلم پر اعداد و شمار، تجزیہ، تقریر اور مضمون لکھے جانے کی ضرورت ہے، تاکہ جب ہندوستان کا وزیراعظم کسی پوپ یا امام کی جھپی مارے تو لوگ بیوقوف نہ بن جائیں، ان کو سچائی پتہ ہو۔‘‘ (جان دیال)
مزید پڑھیں...

سوڈان کا بحران: مغرب کا دہرا کردار

بلاشبہ ملکی امور میں فوجی مداخلت ایک قابل مذمت فعل ہے تاہم عبداللہ حمدوک کی حکومت عبوری بندوبست تھا۔وہ منتخب رہنما نہیں تھے۔ اس واقعے سے ٹھیک تین ماہ پہلے 25 جولائی کو ایک اور افریقی ملک تیونس میں”صدارتی مارشل لا” لگاکر منتخب حکومت کو معطل اور پارلیمنٹ کو منجمد کردیا گیا۔اس پر دنیا کو کوئی تشویش نہیں شائد اس لیے کہ پارلیمنٹ کا اسپیکر اخوانی ہے۔
مزید پڑھیں...

آخرحکومت پٹرول اور ڈیزل کے دام گھٹانے پرمجبور

اس فیصلے کے وقت کی سیاسی اہمیت کو نظر انداز کرنا مشکل ہے جو پارلیمنٹ اور اسمبلی کی بعض نشستوں کے ضمنی چناو کے نتائج آنے کے بعد کیا گیا ہے ۔یہ نتائج حکمراں پارٹی کو بے چین کردینے کا باعث بنے ہیں ۔ سمجھاجارہا ہے کہ حکمراں پارٹی نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا ہے جو ایندھن کی قیمتوں میں کمی کے بڑھتے ہوئے مطالبات کو مسلسل نظر انداز کررہی تھی۔چونکہ آنے والے…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی دلی میں کیا ہورہا ہے باخبر حلقوں نے محسوس کیا ہوگا کہ دلی کے وزیر اعلیٰ بہت تیزی سے سیاسی رنگ بدل رہے ہیں اور اسی ایجنڈے کی طرف جارہے ہیں جو سو سال قبل ہندوتوا کے علمبرداروں نے اس ملک کے لیے وضع کیا تھا۔ پہلے کیجریوال نے اعلان کیا کہ دلی کے سینیر شہریوں کو ریاستی سرکار اپنے خرچ پر ملک کے اہم دھارمک مقامات کی سیر کرائے گی۔ ان کے قیام…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]