ہفت روزہ دعوت – شمارہ 21 تا 27 نومبر 2021

اہم ترین

سیرت صحابیات سیریز(۱۱)

تقویٰ،خدا ترسی،فیّاضی اور صلہ رحمی نمایاں اوصاف اصل نام برہ تھا۔ سرور عالمﷺ کے نکاح میں آنے کے بعد میمونہ نام رکھا گیا۔ قبیلہ قیس بن غلان سے تھیں۔ والدہ کا نام ہند بنت عوف بن زہیر بن حارث بن حماطۃ بن جرش تھا اور وہ قبیلہ حمیر سے تعلق رکھتی تھیں۔ پہلا نکاح مود بن عمرو بن عمیر ثقفی سے ہوا۔ انہوں نے کسی وجہ سے طلاق دے دی۔ پھر ابو رہم بن عبدالعزیٰ…
مزید پڑھیں...

عہد ساز انقلابی مفکرعلامہاقبالؒ کی نظم نگاری

یورپی ممالککےسفر کے بعد اقبال کی شاعری ایک الگ رنگ و روپ میں ظاہر ہوئی۔ اس دور کی شاعری میں اقبال نے انسانیت کا اعلیٰ تصور پیش کیا، اسلامی اخوت و مساوات، خودی و عزت نفس، رواداری و جذبہ عمل اور مرد مومن کا عالم گیر تصور پیش کیا اور اس موقع پر ان کا جذبہ اور فکر ایک دوسرے سے ایسے گھل مل گئے کہ جدا کرنا ناممکن سا ہو گیا اور یہی چیز ان کی شاعری کی…
مزید پڑھیں...

افغانستان کا مسئلہ : دو روایتی حریف پھر آمنے سامنے

اگر طالبان دنیا کے سامنے ایک مستحکم اور پائیدار حکومت پیش کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور اپنی اندرونی لڑائیوں پر قابو پالیتے ہیں تو یہی امریکا جو بیس سال تک پورے ملک میں قتل وغارت گری کا بازار گرم کرنے کے بعد وہاں سے بھاگنے پر مجبور ہوا تھا وہ اور دیگر مغربی ممالک اپنی خجالت کم کرنے اور اپنی شبیہ صاف کرنے کے لیے افغانستان کی تعمیرِ نو کے لیے ترقی…
مزید پڑھیں...

منریگا اسکیم میں ذاتپات کا دخل خطرناکرجحان

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا پی اے ای جی اور لِب ٹیک انڈیا کی رپورٹ میں بجٹ میں بتدریج کمی کی نشاندہی انتیس اکتوبر کو دو اداروں پیوپلز ایکشن فار ایمپلائمنٹ گارنٹی (PAEG ) اور لِب ٹیک انڈیا (LibTech India) کی طرف سے مہاتما گاندھی نیشنل رورل امپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (MGNREGA) سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی جسے منریگا ٹریکر کا نام دیا گیا جو حکومت کے مینجمنٹ…
مزید پڑھیں...

بڑھتی عسکریت اور سرکاری غفلت

ڈاکٹر سلیم خان، ممبئی وزیر داخلہ کی بنیادی ذمہ داری نظم و نسق قائم رکھنا ہے۔ ملک کے طول و عرض میں اس ہفتہ چار ایسے واقعات رونما ہوئے جن پر وزارت داخلہ کو متوجہ ہونا چاہیے تھا ۔ کشمیر کے علاوہ منی پور اور بہار میں تشویشناک واقعات رونما ہوئے اور مہاراشٹر میں نکسلوادیوں کے خلاف ایک بہت بڑا آپریشن کیا گیا۔ یہ اتفاق کی بات ہے مہاراشٹر کو چھوڑ کر بقیہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]