ہفت روزہ دعوت – شمارہ 17 تا 23 اکتوبر 2021

مشمولات

اہم ترین

عہدنبویﷺ:اعتدال اور توازن کا بہترین نمونہ

ڈاکٹر نثار احمد اُمت مسلمہ کی شناخت اور اس کی پہچان جہاں اس کے اللہ کے پیغام کے علَم بردار ہونے کی حیثیت سے ہے وہیں اس کا دوسرا اور لازمی وصف قرآن نے أُمَّةٗ وَسَطٗا کے زریں الفاظ میں واضح کیا ہے: اے نبیؐ! ان سے کہو مشرق اور مغرب سب اللہ کے ہیں۔ اللہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ دکھا دیتا ہے۔ اور اسی طرح تو ہم نے تم مسلمانوں کو ایک ’اُمتِ وسط‘ بنایا…
مزید پڑھیں...

جدید اردو نعت کا کینوس نہایت وسیع

ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی جدید اردو ادب کا آغاز سر سید او ران کے رفقا حالی و شبلی سے ہوتا ہے، جب انہوں نے شعر و ادب کو نئے اسالیب، نئی ہیئتوں اور نئے موضوعات سے ہمکنار کیا۔ شعر کا رشتہ فردیت کے بجائے اجتماعیت اور داخلیت کے بجائے خارجیت سے جوڑا تو تمام اصناف سخن کے ساتھ نعت کے موضوع کو بھی وسیع کینوس ملا۔ اب حالی اور ان کے رفقا کی نعت حضور اکرم سے صرف…
مزید پڑھیں...

کشمیر میںصحافیوں کی آوازدبانے کی کوشش

مجموعی طور پر کشمیر میں صحافیوں میں خوف پایا جا رہا ہے ۔کھل کے بات کرنے سے بھی صحافی کترا رہے ہیں بلکہ غیر جانبداری سے اپنی رائے دینے میں بھی ہچکچا رہے ہیں ۔ ظاہری طور پر حکومت کی طرف سے کوئی قدغن یا سنسر شپ صحافتی اداروں پہ عائد نہیں کی گئی ہے لیکن صحافیوں کو انفرادی سطح پہ مسائل کا سامنا ہے اور آزادی سے لکھنے کا حق چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے،…
مزید پڑھیں...

’’خیالستان کی سیر‘‘ کائناتسوچ کی گزرگاہ ۔سوچ کا راستہ کہکشاؤں تک

ماضی اپنی گاڑی میں لگے اس شیشہ کی طرح ہے جس کا مقصد پیچھے کے احوال پر نظر رکھنا اور اس کی روشنی میں موجودہ منظر یا راستہ میں احتیاط برتنا اور آنے والے امکانی خطروں سے باخبر رہنا ہے۔ ماضی کے تمام درد اوردکھوں سے نجات چاہتے ہوں تو معا ف کرنا ہوگا۔صرف اوروں کی سفاکیوں کو نہیں بلکہ اپنی حماقتوں کو بھی دیکھنا ہوگا۔ایسا کرتے ہی تم ماضی کی قید سے آزاد…
مزید پڑھیں...

انسانوں سے ’ محبت‘ اسلامی قوانین کی روح

اہل ایمان کو اسلامی اخلاق وقوانین کے ان پہلؤوں پر بھی نظر رکھنی چاہیے اور عبادات سے وابستہ ایسی حکمتوں پر بھی غور وخوض کرتے رہنا چاہیے۔ اس کا ایک فائدہ تو یہی ہوگا کہ ایسا کرنے سے عبادت کے ذوق وشوق میں بھی اضافہ ہوگا اور ان میں للّٰہیت و مقصدیت بھی آئے گی اور پھر یقین بھی دوبالا ہوگا۔
مزید پڑھیں...

بے ضمیر سیاست اور بے حس سیاست داں۔۔!

سیاسی جماعتیں طاقت کے نشہ میں بے لگام اور اندھی ہوچکی ہیں، اس نشہ نے سیاست کو جو کبھی عوام کی خدمت کا بہترین ذریعہ تھی شجر ممنوعہ بنادیا ہے۔ سیاست دانوں نے ہماری بے شعوری کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاست سے اخلاقیات کو الگ کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں طاقت و سیاست کا ایک مہلک آمیزہ تیار ہوا جو اپنے ہی عوام کو ختم کرتا چلا جا رہا ہے۔ اب ہمیں اپنے بل…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]