ہفت روزہ دعوت – شمارہ 4 تا 10 جولائی 2021

اہم ترین

تقویٰ

نقشبند قمر نقویاسلام محض ایک نظریاتی دعوت نہیں جو کسی ایک رہنما کے وقتی جذبات یا حسی عوامل کا نتیجہ…

اور بھی غم ہیں زمانے میں ‘مندر’ کے سوا

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایودھیا میں مندر کے علاوہ عوام کی کئی مشکلات ہیں اور اس کا بھی جائزہ لیا جانا چاہیے مثلاً ایودھیا کے کھنڈاسا گاوں میں ایک ۱۵؍ سالہ دلت دوشیزہ اپنی ماں کے ساتھ کھیت میں کام کرنے جاتی تھی۔ ماں بیمار ہو گئی تو اکیلے جانے لگی۔ اس بیچ سرویش ساہو نے شادی کا جھانسہ دے کر اس سے جسمانی تعلقات قائم کر لیے اور…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

پیٹرسِنگر آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی میں پروفیسر، فلسفی ومصنف ہیں۔ ان کی ایک مقبول کتاب ’’اینیمل لِبریشن‘‘ دنیا میں بڑی متنازعہ رہی ہے، جس میں…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو: کئی سیاسی وسماجی محاذوں پر حکومت کے بیباکانہ اقدام

وزیر اعظم مودی کے ساتھ راست گفتگو میں وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالین نے شہریت ترمیم قانون واپس لینے کا مطالبہ رکھ کر اقلیتوں کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔ ساتھ ہی اسمبلی کے فلور پر وزیر اعلیٰ نے یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ ان کی حکومت سچر کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر عمل کرے گی اور اقلیتوں کے لیے اسکیموں کو زیادہ موثر انداز میں نافذ کرے گی۔ اسی کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

تقویٰ

نقشبند قمر نقویاسلام محض ایک نظریاتی دعوت نہیں جو کسی ایک رہنما کے وقتی جذبات یا حسی عوامل کا نتیجہ ہو بلکہ ایک ایسی مکمل اور مبسوط تحریک ہے جس کی…
مزید پڑھیں...

عید قرباں:جاں نثاری اور فدائیت کے بے نظیر واقعہ کی یادگار

اللہ کا دین آپ کی پوری شخصیت اور آپ کی پوری زندگی چاہتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ آپ اس کی اطاعت کے ساتھ کسی اور کی اطاعت کا جوڑ نہ لگائیں۔ جن برگزیدہ بندوں کی سنت کو آپ تازہ کررہے ہیں ، انہیں دیکھیں کہ وہ کس طرح زندگی کے ہر معاملے میں مسلم حنیف تھے۔ اللہ سے اسلام اور بندگی کا عہد کرنے والے ابراہیم علیہ السلام کی پوری زندگی اسلام کی کیا تصویر پیش کرتی…
مزید پڑھیں...

پانچ دہائیوں سے بھی پرانی ہے آبادی کی سیاست

ایس وائی قریشی کی کتاب سے ایک اقتباس نقل کیا ہے: ”ساٹھ برسوں میں ہندوؤں کی آبادی تقریباً چار فیصد تک کم ہوئی ہے جو دوسرے مذاہب میں تقسیم ہو گئی۔ مسلمانوں میں تھوڑا اضافہ ہوا ہے لیکن اگر ساٹھ برس میں چار فیصد آبادی بڑھی تو اس حساب سے آبادی کو 40 فیصد بڑھنے میں چھ سو برس لگیں گے تب جاکر مسلمان بھارت کی آبادی کا پچاس فیصد ہو پائیں گے اور وہ بھی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]