ہفت روزہ دعوت شمارہ 9 تا 15 مئی 2021

اہم ترین

عید: اللہ تعالیٰ کا انعام

سید فلک بنت حیدرعید عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کے لیے اللہ کی طرف سے عظیم الشان تحفہ ہے۔ یہ تہوار رمضان المبارک کے اختتام پر اللہ تعالیٰ کی جانب سے مسلمانوں کے لیے ایک انعام ہے۔ عید کا لفظ ”عود“ سے مشتق ہے جس کے معنیٰ ’’لَوٹنا‘‘ کے ہیں، یعنی عید ہر سال لَوٹتی ہے، اس کے لَوٹ کے آنے کی خواہش کی جاتی ہے اور ’’فطر‘‘ کے معنیٰ ’’روزہ…
مزید پڑھیں...

شب قدر

٭ لیلتہ القدر کو تلاش کرنے کا عزم مصمم کیا جائے۔ ٭ لیلتہ القدر کی راتوں کے لیے قرآن فہمی، عبادات واذکار کی منصوبہ بندی کی جائے تاکہ لیلتہ القدر سے زیادہ…
مزید پڑھیں...

عالم تصور سے ۔۔۔

سیف اللہ، راجستھانہم کچھ دیر کے لیے ان ظاہری آنکھوں کو بند کر کے تصور کی آنکھوں کو کھولیں اور آج سے چودہ سو برس پہلے کا منظر دیکھیں۔ یہ مدینہ منورہ ہے۔ اسلامی حکومت کا پہلا دارالسطنت۔ آنحضرتﷺ کا شہر۔ آج یہاں پر چہل پہل ہے، رونق ہے، جوش وخروش ہے، اس وقت مدینہ بچوں کی چہلوں، جوانوں کی تفریحوں اور ضعیفوں کی سنجیدگی آمیز تفریح…
مزید پڑھیں...

مابعد جدید یت :مغربی نظریات کی ناکامی اور دعوتِ دین کے امکانات

محمد انس فلاحی مدنیکلیسا کے جبر واستبداد کے نتیجے میں یورپ میں مذہب سے بغاوت پیدا ہوئی۔ یہ دور یورپ کی تاریخ میں مذہب سے بیزاری، بغاوت اور مذہبی اجارہ داری کے خاتمہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان ہی عناصر کے بطن سے سترہویں اور اٹھارہویں صدی میں یورپ میں جدیدیت (Modernism) نے جنم لیا جس کے نتیجے میں متعدد افکار ونظریات منصہ شہود پر آئے…
مزید پڑھیں...

خود کشی کی نفسیات

عبید احمد آخون، سرینگرجب اسلام نے موت کی دعا کرنے کی ممانعت کی ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ مصائب و مشکلات اور بیماری وغیرہ سے دوچار ہونے کے بعد انسان کو خود کشی کی اجازت دے۔ اگر کوئی شخص خود کشی کرتا ہے تو وہ فعل حرام کا مرتکب ہوتا ہے اور اس کی سزا بڑی سخت ہوگی۔ نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شریک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا،…
مزید پڑھیں...

ملک کے دیہاتوں تک پہنچ گئی کورونا کی وبا

بڑے شہروں میں جہاں سے وسائل کا بہت مختصر سا حصہ گاوؤں تک پہنچتا ہے ان شہروں میں اگر آکسیجن کی قلت کا یہ عالم ہے تو دور دراز کے گاوؤں میں آکسیجن اور دیگر طبی ضروریات کی چیزوں کا کیا حال ہوگا یہ اندازہ لگانا بہت مشکل نہیں۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیمسلم دنیا سے اچھی خبر سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے مفادات ایک دوسرے سے…
مزید پڑھیں...

’پی یم کیرس‘ کے ہوتے ہوئے آکسیجن کی قلت کیوں ہے؟

قابل غور ہے کہ پی یم کیرس فنڈ میں ماہ مارچ تک تین ہزار ایک سو کروڑ روپے جمع ہوچکے تھے پھر آکسیجن پلانٹس لگانے کے لیے آٹھ ماہ تک کا انتظار کیوں کیا گیا؟ کیوں پہلے ہی مرحلے میں آکسیجن پلانٹس کے اعلامیہ جاری نہیں کیے گئے؟
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]