ہفت روزہ دعوت – شمارہ 7 تا 13 مارچ 2021

اہم ترین

اسلامو فوبیا :تعلیم گاہوں سے لیکر کھیل کے میدانوںتک

ہندوستان میں فرقہ پرستی اور نفرت نے اب سیاست سے باہر نکل سماج کو زہر آلود کر دیا ہے۔ اس کے اثرات سے اب اسکول اور کالیجیز بھی نہیں بچ پائے ہیں۔ تعلیم گاہوں کا مقصد سماج کو اچھے انسان مہیا کرنا ہے لیکن اب یہ تعلیم گاہیں نفرت کی درس گاہیں بن گئی ہیں۔ ہندوستان بھر میں غیر مسلم اکثریت والے اسکولوں میں پڑھ رہے مسلم طلباء نفرت اور تعصب کا شکار ہیں
مزید پڑھیں...

مسلم معاشرہ کو برادران وطن کے سامنے رول ماڈل کے طور پر پیش کرنے کی ضرورت

‘ مضبوط خاندان مضبوط سماج ’ مہم کے تحت ملک بھر میں ورک شاپس، سمینارس اور انفرادی ملاقاتوں کا اہتمام نئی دلی (دعوت نیوز نیٹ ورک) جماعت اسلامی ہند، شعبہ خواتین کی مرکزی مہم ’’مضبوط خاندان مضبوط سماج‘‘ ۱۹ تا ۲۸ فروری ۲۰۲۱ اختتام پذیر ہوئی۔ اس دوران پورے ملک میں مختلف سرگرمیوں کے ذریعہ مسلم معاشرہ کو اپنے خاندانی نظام کے تئیں حساس بنانے…
مزید پڑھیں...

انفارمیشن ٹیکنالوجی

شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمیمستقبل قریب میں ’’دیکھ کر نتیجہ اخذ‘‘ کرنے والے کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ہم چھونے ، دیکھنے ، سننے ، سونگھنے اور چکھنے والے کمپیوٹر ، موبائل اور روبوٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھی تک ہمارے کمپیوٹر ایسے رہے ہیں کہ ہم انہیں ’’ڈیٹا‘‘ فراہم کرتے ہیں اور وہ اس ’’ڈیٹا‘‘ کو پڑھ…
مزید پڑھیں...

علمی و فکری اختلافات باشعور معاشروں کا امتیازی تشخص

’’قابل رشک بات یہ ہے کہ یہ جو تنوع اور اختلاف کا اسلوب تھا اسی نے معاشرے میں مثبت تبدیلی پیدا کی تھی۔ اسی متوازی رویہ کی وجہ علمی تعمیر وترقی کی منازل تک پہنچنا نہایت آسان ہو گیا تھا۔ کبھی بھی باہم نزاع کی نوبت نہیں آئی اور نہ ہی اسے کوئی عیب یا کسرِ شان سمجھا گیا۔ یقیناً یہ ہماری تاریخ کے وہ زریں نقوش ہیں جنہیں کبھی بھی مٹایا نہیں جا سکتا۔ افسوس…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

قریب نو ماہ تک کشیدگی کے بعد چین کو انخلا کے لیے راضی کرنا اور بھارت پاکستان کے بیچ سن ۲۰۰۳ میں دستخط کردہ امن معاہدہ کی سختی سے پابندی پر دونوں افواج کا مشترکہ اعلامیہ جاری کرنا یہ دونوں واقعات، ملک اور خطے کے لیے خوش آئند ہیں۔ شمالی سرحد لداخ میں واقع پینگانگ میں چینی اور بھارتی افواج کو لائن آف کنٹرول سے (disengagement) خلاصی کے…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیبرأت کے بعد ہمارے ملک میں پولیس، قانون اور سیاست کی دھاندلیوں کے قصے بہت مشہور ہیں۔ گزشتہ 40 پینتالیس سالوں سے یہ ہو رہا ہے کہ پولیس…
مزید پڑھیں...

شام پر فضائی حملہ، امریکہ اپنا استعماری انداز بدلنے پر تیار نہیں

مہذب دنیا کو سوچنا چاہیے کہ کیا بین الاقوامی قانون کے تحت ایک ملک کسی بھی دوسرے ملک کو دہشت گرد قرار دے کر اس کی حمل و نقل پر پابندی لگا سکتا ہے؟ پہلے تو اس کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اجازت ضروری تھی لیکن اب لگتا ہے کہ اس دنیا میں لا قانونیت ہی قانون بن چکی ہے۔ امریکہ کے ان اقدامات کو نظیر بنا کر ایرانی بحریہ نے بھی آبنائے ہرمز میں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]