ہفت روزہ دعوت – شمارہ 14 تا 21 مارچ 2021

اہم ترین

نعمتوں کا احساس اور قدر دانی

قرآن کو نہ سمجھنے کی وجہ سے ہی یہ ہماری زندگی میں جاری و ساری نہیں ہوا۔ جس کے نتیجے میں ہم میں وہ خرابیاں و برائیاں ہیں جو قرآن کو اللہ کی کتاب نہ ماننے ولوں میں ہیں۔ قرآن کو اللہ کی کتاب ماننے اور قرآن کو اللہ کی کتاب نہ ماننے والوں میں فرق کیوں نہیں ہے؟ اس بات پر ہمیں سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...

منفرد طرز نگارش، انوکھا اندازِتفکر

قاری کو اپنے تجربات اور تاثرات میں شامل کرتے ہوئے انشائیہ نگار بے تکلفی کے ساتھ شگفتہ اسلوب اختیارکرتا ہے او ر زندگی یا کائنات کے کسی نئے یا انوکھے پہلو کی نشاندہی کرتا ہے۔ غبار ِخاطر کے کئی خطوط میں مختلف مقامات پر یہ خوبی موجود ہے اسی لیے خطوط کی صنف سے متعلق ہونے کے باوجود انھیں انشائیہ سے تعبیر کیا جاتا ہے حالانکہ ایک کل کی حیثیت سے انشائیہ…
مزید پڑھیں...

جمہوریت پر منڈلاتے خطرات پر مسلم مجلس مشاورت کا اظہار تشویش

نئی دلی (دعوت نیوز نیٹ ورک)ملک میں فرقہ پرست طاقتیں ہندستان کو ہندو راشٹر بنانے کے لیے کوشاں ہیں اس سے ملک کے سیکولر جمہوری اور سماجی نظام کو زبردست خطرہ لاحق ہے۔ آزاد ہندستان کی بنیاد سیکولرازم پر رکھی گئی ہے جہاں ہر مذہب و فرقہ کو نہ صرف مذہبی آزادی ہے بلکہ اپنی رائے کے آزادانہ اظہارکا بھی پورا حق ہے، لیکن پچھلے کئی سالوں سے ملک…
مزید پڑھیں...

عائشہ ۔۔! الوداع

نوجوانوں کو یہ بات بھی بتائی جائے کہ ان کو اپنے خاندان کو جنت کا نمونہ بنانا چاہیے، بیوی کے حقوق کی پاسداری اور اس کی ادائیگی کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے تاکہ زندگی میں طلاق و خلع کی صورت ہی کبھی پیدا نہ ہو۔ اور اگر تمام کوششوں کے باوجود کبھی بیوی سے علیحدگی ناگزیر ہی ہو جائے تو جیسے آپ نے نکاح کے لیے شریعت کا طریقہ اختیار کیا تھا ویسے ہی علیحدگی…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیایک تحریر پر مقدمہ نئی دلی کی ایک دلچسپ خبر ہے۔ ایک کاروباری روزنامے میں آر ایس ایس پر ایک خاتون جرنلسٹ کا ایک معلوماتی آرٹیکل شائع ہوا۔ اس کے خلاف دلی کے ایک صاحب نے دہلی ہائیکورٹ میں شکایت کی ہے کہ اس آرٹیکل سے انہیں سخت ذہنی تکلیف پہنچی ہے اور سوسائٹی میں ان کا وقار مجروح ہوا ہے۔ لکھا ہے کہ تحریر میں سنگھ کے بارے میں…
مزید پڑھیں...

چینی ایغور مسلمانوں کی نسل کشی اور ملت کی سرد مہری

تمام میدانوں میں عروج کی منزلوں کو فتح کرنے والایہ ملک اپنے ہی شہریوں کی بابت اُوچھی حرکتوں کا مرتکب کیوں کر ہو رہا ہے۔ چین دنیا کی قدیم ترین تہذیب و تمدن کا حامل ہے اس لیے اس کو صاحبِ ظرف اور وسیع القلب ہونا چاہیے۔دین اسلام اور اسلامی ثقافت کی مخالفت میں اپنے ہی ایغور شہریوں پر عرصہ حیات تنگ کرنا اس کو زیبا نہیں دیتا۔ سیاسی لحاظ سے چین کی بہتری…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]