ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 جولائی تا یکم اگست 2020

اہم ترین

سیرت ابراہیم علیہ السلام:اللہ پر توکل اور حُبّ الٰہی کا درس

وفا شعاری، تقویٰ، اخلاقیات،امن پسندی، مثبت سوچ اور جذبہ قربانی وہ چیز ہے جو خاندان کے استحکام کی بنیاد ہوتی ہے اور یہ نسلوں میں والدین سے منتقل ہوتی ہے۔ہمیں تلاش ہوتی ہے مال و دولت کی ۔۔۔ناک نقشے اور رنگ کی۔ دوامی چیزوں پر ہم نے ہمیشہ فانی چیزوں کوفوقیت دی ہے۔
مزید پڑھیں...

تدریس کا ارتقائی سفر آف لائن سے آن لائن تک

اکتسابی تفہیم اساتذہ کے لیے تخلیقی صلاحیتوں اور نئے طریقوں کا استعمال طلبہ کو منسلک رکھتا ہے اور طلبہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے اساتذہ دوسروں سے مختلف ہیں۔ دوسروں کے بنائے ہوئے ویڈیو ز کو شئیر کردینا، کتابوں کے پی ڈی ایف فائل کو واٹس اپ گروپ پر اپلوڈ کرکے سمجھنا کے اپنی ذمہ داری ہم نے نبھا دی ہے اس سے گریز کرنا چاہیے۔ نئی سوچ کے ساتھ اپنے اسباق کی…
مزید پڑھیں...

دلی فسادکے متاثرین ہنوز امداداور معاوضے کے منتظر

دلّی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں بتاتے ہیں، کمیشن نے یہ رپورٹ وزیر اعلی اروند کیجریوال، لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل، ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسودیا اور دلّی کے تمام وزراء اور دلّی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کو بھیج دی ہے، اب وہ آگے کیا کرتے ہیں، وہی بہتر جانتے ہیں۔ اب سب کچھ ان کے سامنے ہے، اگر وہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]