اہم ترین

’جبروجمہوریت اور سید مودودیؒ ‘

’’توڑ پھوڑ اور تشدد کے ذریعہ کوئی مستحکم اور پائدار نظام حکومت قائم نہیں اکیا جاسکتا۔ لاطینی امریکہ اور افریقہ کے ان ممالک کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جہاں اس قسم کی کاروائیوں کے بعد انقلاب لائے گئے اور پھر وہاں انقلاب در انقلاب کاسلسلہ شروع ہوگیا۔ اس لیے نہ ہم خود تشدد کا راستہ اختیار کریں گے اور نہ دوسروں کو اختیار کرنے دیں گے۔‘‘ ( صفحہ 147)…
مزید پڑھیں...

حوصلوں کو اڑان دیں

موجودہ دشوار حالات میں ایسا متوازن نقطہِ نظر اور ایسی سوچ پیدا کرنے کی ا شد ضرورت ہے۔تاریکی لمحہ بہ لمحہ بڑھ رہی ہے۔ جب رات ہوتی ہے توتاریکی خود بخود بڑھنے لگتی ہے، لیکن جب پو پھوٹنے لگتی ہے تو اجالے کو پھیلنے سے بھی کوئی نہیں روک سکتا، ۔ وقت کا پہیہ صدیوں سے گھوم رہا ہے ، زمین مسلسل سورج کے گرد گردش کررہی ہے۔اگر دن ہمیشہ نہیں رہ سکتا تو رات کہاں…
مزید پڑھیں...

ہندو راشٹر کا ہدف: نصابی کتابوں میں تبدیلی

این سی ای آرٹی کے ذریعہ کی گئی نصابی ترمیم: مرحلہ وار تاریخ 1960کی دہائی: یہ آزادی کے بعد کا وہ مرحلہ تھا جب ہندوستانی تاریخ کو ’سیکولر‘، ’غیر جانبدار‘، اور نوآبادیاتی مخالف نقطہ نظر سے اجاگر کرنے کے لیے نصابی کتابیں تخلیق کی گئیں۔ رومیلا تھاپر، بپن چندر، ستیش چندر، رام شرن شرما اور دیگر جیسے ماہرین تعلیم کی کتابیں شامل کی گئیں۔ 1961: کئی…
مزید پڑھیں...

تمہاری ریوڑی اور میری سبسیڈی! حقیقت کیا ہے؟

ٹیکس کی آمدنی کو دیکھتے ہوئے ریوڑی کلچر کو آگے بڑھانا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے اس کی تازہ مثال سری لنکا ہے۔ کیونکہ وہ اس لیے تباہ ہوا کہ اس نے اپنی خستہ حالی اور معاشی بدحالی کے باوجود عوام کو رعایت اور راحت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ افسوس کی بات ہے کہ سری لنکا کی طرح ہماری چند ریاستیں ایسا کرنے لگی ہیں تاکہ الیکشن جیت سکیں۔ یہ ریوڑی کلچر اور…
مزید پڑھیں...

کیا ای ڈی ، حکومت کا کھلونابن گیا ہے؟

: ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ ان سیاسی حریفوں پر کس وقت مقدمات درج کیے جارہے ہیں؟ کئی مرتبہ مقدمات یا پوچھ تاچھ ایسے موقع پر کی جاتی ہے جب کسی سیاسی لیڈر کی ریاست میں انتخابات قریب ہوں یا وہ ایسی سیاسی جماعت میں ہو جو کسی مخلوط حکومت کی حصہ دار ہو اور جسے اس کی جماعت سے توڑ کر ان کی حکومت کو گرانا مقصود ہو۔ پھر وہی بدعنوان لیڈر بی جے پی میں شامل…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]