آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ماہ نامہ زندگیٔ نو

مضبوط خاندان مضبوط سماج

محی الدین غازی انسانی سماج کے سب سے زیادہ حسین اور دل کش نظارے خاندان کے دائرے میں نظر آتے ہیں۔ شوہر اور بیوی کی محبت، ماں باپ کی شفقت، چھوٹوں سے پیار، بڑوں کا احترام، بیماروں کی تیمار داری، معذوروں کی مدد، بوڑھوں کو سہارا، ایک دوسرے کے کام آنا، سب کو اپنا سمجھنا، خوشی اور غم کے مواقع پر جمع ہوجانا۔ غرض خاندان ایک چھوٹا سماج ہوتا ہے، اور یہ چھوٹا…
مزید پڑھیں...

معاصر دنیا اور دعوت اسلامی

ڈاکٹر محمد رفعتؒ مرحوم ڈاکٹر محمد رفعتؒ کا شمار ہندوستان کی اسلامی تحریک کے فکری قائدین میں ہوتا ہے، جماعت اسلامی ہند کی متعدد ذمے داریوں کے علاوہ ڈاکٹر فضل الرحمن فریدیؒ کے بعد ماہ نامہ زندگی نو کے دس سال تک مدیر رہے، اپریل ۲۰۰۹ سے اگست…

جوان اسلامی تحریک کے خد و خال

محی الدین غازی اس مضمون کے مخاطب وہ نوجوان بھی ہیں جو اسلامی تحریک میں شامل ہونے کے لیے عمر کے ڈھلنے کا انتظار کررہے ہیں۔ جوانی دنیا کی نذر کردینے کے بعد بڑھاپا دین کے لیے وقف کرنا نہ دین کے شایان شان ہے اور نہ جوانی کے۔ دنیا میں بڑی…

نفرت کے ماحول میں دعوت کی اہمیت

محمد اقبال ملا ساری دنیا میں اورخاص طور پر ہمارے ملک میں اسلام اورمسلمانوں سے نفرت اور ان پر ظلم وتشدد کا ماحول بڑھتا جارہا ہے۔ اسلاموفوبیا کی مہم کے نتیجے میں غلط پروپیگنڈے نے نہایت سنگین اور کشیدگی کا ماحول پیدا کردیا ہے۔ مخالفانہ ماحول…

دیوبندی بریلوی مفاہمت :وقت کا اہم تقاضا

ڈاکٹر وارث مظہری اتحاد امت کےحوالے سے جہاں وعظ ونصیحت ضروری ہے، وہیں گہرے تجزیے کے ساتھ عملی تجاویز کی اہمیت بھی ہے۔ زیر نظر مضمون بر صغیر کے مسلمانوں کی ایک بڑی اور مشکل قسم کی گروہ بندی سے متعلق ہے، اس کے کچھ نکات سے اختلاف کی گنجائش…

سیکولرزم، جمہوریت اور لبرلزم۔ نقد مکرر

محمد ذکی کرمانی اختلاف کی گنجائش کو تسلیم کرتے ہوئے اور مباحثے کو آگے بڑھانے کی دعوت کے ساتھ زیر نظر مضمون ایک نقطہ نظر کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔( ادارہ) برصغیر کی تحریک اسلامی اپنے فکری ارتقا کی ابتدا ہی سے مذکورہ تین اصطلاحوں سے بخوبی…

اسلامی تمدن کا قلب (عالم اسلام کی ارضی سیاسیات، تمثیلوں کی زبان میں)

ڈاکٹر محمد مختار شنقیطی مضمون نگار مشہور اسلامی ماہر سیاسیات ہیں، یہ مضمون ان کی کتاب ’الأزمة الدستورية في الحضارة الإسلامية‘ (اسلامی تمدن میں آئینی بحران) سے ماخوذ ہے۔ کتاب کا ترجمہ جلد ہی منظر عام پر آنے والا ہے۔ (مترجم) اس کتاب میں…

یروشلم کو یاد ہے

شیخ علی طنطاویؒ  ترجمہ : محمد اکمل فلاحی میرییٹ بہت دیر سے گھرمیں چکر لگارہی تھی، وہ اپنے شوہرکے لیے فکرمند اور بے چین تھی، اسے اندیشہ تھا کہ کہیں وہ کسی مصیبت کا شکار نہ ہوجائے، اسے ایک پل چین نہ تھا، وہ اپنے دودھ پیتے بچے کو سینے سے لگا…

سائنس، مذہب اور سماج سائنٹزم، سائنس اور انسانی تصورحیات

ڈاکٹر محمد رضوان پچھلے مضمون میں سائنس اور ابدی سوالات کے تناظر میں یہ بات آئی تھی کہ کس طرح سائنس نے ان سوالات کے جواب میں بحیثیت ذریعہ علم کے اپنی جگہ بنائی جن کے جواب اصلاً مذہبی کتب یا تہذیبی و موروثی علم یا انفرادی مشاہدہ یا تصور و…

گم گشتہ ہندوستان

عرفان وحید منان احمد آصف کولمبیا یونیورسٹی میں تاریخ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ان کی نئی کتاب ’دی لاس آف ہندوستان: دی انونشن آف انڈیا‘ (The Loss of Hindustan: The Invention of India) علمی حلقوں میں ان دنوں موضوع ِبحث ہے۔ مصنف نے اس کتاب…