آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ماہ نامہ زندگیٔ نو

رسائل و مسائل

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کیاکھڑے ہوکر وضو کیا جا سکتا ہے؟ سوال: کیا کھڑے ہو کر وضو کرنا مکروہ ہے؟ بعض حضرات ایسا کرنے پر ٹوکتے ہیں اور بیٹھ کر وضو کرنے کو کہتے ہیں۔ جواب: وضو اس طرح کرنا چاہیے کہ تمام اعضائے وضو تک پانی اچھی طرح پہنچ جائے، پانی کی چھینٹیں نہ آئیں اور مستعمل پانی سے اعضائے جسم اور کپڑے آلودہ نہ ہوں۔ اس لیے فقہاء نے کسی اونچی…
مزید پڑھیں...

قارئین کے تبصرے

خان مبشرہ فردوس (اورنگ آباد، مہاراشٹر) قران مجید میں مسلم عورت” بہترین مضمون ہے ماشاءاللہ۔ تاہم ایک جگہ جملہ کچھ حتمی قسم کا محسوس ہوا۔ “کسی بھی معاملے میں خواتین مرد پر تکیہ کرتی نظر نہیں آتی ہیں” جب کہ پہلی مثال بی بی سارہ کی ہے جو…

قرآن مجید میں مسلم عورت عظیم نصب العین اور طاقت ور شخصیت

محی الدین غازی قرآن وسیرت کی بے شمار دلیلوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلم مرد کی طرح مسلم عورت کی زندگی کا نصب العین بھی اقامت دین ہے، وہ بھی اس راستے کی اصلی راہی ہے، اس مقصد کے لیے انتھک کوشش اور محنت اس پر بھی فرض ہے، اور اس کے پاس اس کی…

ملک و ملت کے مسائل اور مسلمان

مولانا محمد یوسفؒ (سابق امیر جماعت اسلامی ہند) ہمیں اس بات کا دکھ ہے کہ آئے دن ہندستان کے مسلمانوں کو بعض ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کی توجہات کو ملکی تعمیری کوششوں سے ہٹاکر مخصوص ملی مسائل میں الجھادیتے ہیں۔۔۔ ہم مسلمانوں سے…

اصلاح معاشرہ: اخلاقی تصور اور اخلاقی حساسیت

سید سعادت اللہ حسینی گذشتہ شمارے میں اصلاحِ معاشرہ میں درپیش رکاوٹوں کا جائزہ لیتے ہوئے چار اہم رکاوٹوں کی طرف اشارہ کیا گیا تھا۔ ان میں سے پہلی رکاوٹ ‘معاشرے میں در آئی غلط سوچ’ کو قرار دیا گیا تھا، یعنی مصلح جس چیز کو برائی سمجھ رہا ہے،…

قیام لیل اور قیام نہار

علامہ احمد ریسونی ترجمہ : سدید ازہر فلاحی سورہ مزمل اور سورہ مدثر قرآن کریم کی دو سورتیں ہیں جو ایک دوسرے سے مماثلت رکھنے والی اور زمان و مکان کے اعتبارسے باہم قریب ہیں۔ ان میں مشابہت کے لیے یہ بات کافی ہے کہ ان دونوں کے نام میں جو ان کے…

ہندستان میں دین کی دعوت مشکلیں، رکاوٹیں، راہیں

محمد اقبال ملا سیکریٹری جماعت اسلامی ہند، شعبہ دعوت (یہ مضمون صاحب تحریر کی زیر طبع کتاب فریضہ دعوت دین کا ایک باب ہے) دنیا کا کوئی کام رکاوٹوں اورمشکلات کے بغیر ہی پورا ہوجائے، یہ ممکن نہیں ہے۔ انسان جب کوئی کام کرنے کے لیے آگے بڑھتا ہے…

زندگی پر عقیدہ آخرت کا اثر

مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ قیامت یا آخرت کے الفاظ تم نے بارہا سنے ہوں گے اور ممکن ہے کہ تم اپنی ماں یا دادی کے بتانے سے یا کسی اور سے سن کر یہ بھی جانتے ہو کہ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے قیامت پر ایمان لانا ہمارے لیے ضروری ہے لیکن معلوم…

سمرقند کا مقدمہ

شیخ علی طنطاویؒ ترجمہ : محمد اکمل فلاحی (اسلامی تاریخ کا یہ حیرت انگیز اور نادرہ روزگار واقعہ طبری اور بلاذری نے اپنی تاریخ کی کتابوں میں ذکر کیا ہے) (سمرقند پر مسلم افواج کا قبضہ ہوچکا تھا۔ شہر سے باہر جنگل کی تاریکی میں وہاں کا خفیہ…

سائنس مذہب اور سماج (اسلامی نقطہ نظر)

ڈاکٹر محمد رضوان ہم سب نے بچپن میں ’’سائنس کے فائدے اور نقصانات‘‘ اور اس جیسے بہتیرے عنوانات پر اسکول کے سالانہ امتحانات میں مضمون لکھے ہیں۔ یہ اور اس قبیل کے دوسرے عنوان جیسے ’’ٹکنالوجی کا مفید استعمال‘‘ یا ’’ٹکنالوجی رحمت ہے یا زحمت‘‘ یا…