آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

کانگریس کو بڑا دھچکا، غلام نبی آزاد نے پارٹی کو خیرباد کہا

کانگریس کے سینئر ترین رہنما  و سابق مرکزی وزیرغلام نبی آزاد نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا۔ پارٹی ہائی کمان پر تیز و تند تنقید کرتے ہوئے انہوں نے  پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ انہوں نے پارٹی کی پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے  …
مزید پڑھیں...

عام آدمی پارٹی کا بی جے پی پر الزام، دہلی حکومت گرانے کے لیے ایم ایل ایز کو 20 کروڑ کی پیشکش

عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے گھر پر سی بی آئی کے حالیہ چھاپے پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیں...

بہار میں نتیش حکومت کو اکثریت حاصل، اسمبلی کے اسپیکر وجے کمار سنہا مستعفی

بہار میں وزیراعلی نتیش کمار ایوان میں اپنی اکثریت آسانی کے ساتھ ثابت کر دیں گے کیوں کہ ان  کے پاس اراکین اسمبلی کی خاطر خواہ تعداد موجود ہے۔ 164 اراکین اسمبلی کی حمایت انہیں حاصل ہے جس کے باعث انہیں اپنی اکثریت ثابت کرنے میں کسی طرح کی…
مزید پڑھیں...

کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ 28 اگست اور ‘مہنگائی پر ہلہ بول ریلی’ چار ستمبر کو

کانگریس کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ 28 اگست کو ہوگی، جس میں پارٹی صدر کے انتخابی پروگرام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے پارٹی میں شامل ہونے پر میرے خلاف درج مقدمے ختم کرنے کی پیش کش کی، منیش سسودیا کا دعویٰ

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے پیر کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ان کے خلاف تمام مقدمات بند کرنے کی پیشکش کی ہے، اگر وہ اس پارٹی میں شامل ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے نتن گڈکری اور شیوراج چوہان کو اپنے اعلیٰ فیصلہ ساز ادارے سے نکالا

بھارتیہ جنتا پارٹی نے بدھ کو مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کو پارٹی کی اعلیٰ ترین تنظیمی اور فیصلہ سازی کے پارلیمانی بورڈ سے خارج کر دیا۔
مزید پڑھیں...

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت، وفاقی اقدار کو مجروح کرنا چاہتی ہے

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے۔ چندر شیکھر راؤ نے پیر کے روز الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ملک کے لیے آئین کے معماروں کی طرف سے تصور کردہ وفاقی اقدار کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...