آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

2014 میں اقتدار پانے والے 2024 میں نہیں آئیں گے: نتیش

آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی بننے والے نتیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر آج کہا کہ مستقبل کو کوئی نہیں جانتا، جو سال 2014 میں اقتدار میں آئے وہ 2024 میں اقتدار میں واپس نہیں آئیں گے۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کابینہ میں توسیع، شیوسینا-بی جے پی کے 9-9 وزراء کی شمولیت

واضح رہے کہ  شیو سینا کے باغی لیڈر ایکناتھ شندے نے دیگر شیو سینا ایم ایل ایز کے ساتھ مل کر ادھو حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا ۔ اس کے بعد 30 جون کو ایکنا تھ شندے نے خود وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا ۔ اس کے علاوہ بی جے پی لیڈ ر دیویندر فڈنویس نے…
مزید پڑھیں...

نتیش کمار نے سونیا گاندھی سے فون پر بات کی، آر جے ڈی اور جے ڈی (یو) نے اپنے ایم ایل ایز کی میٹنگ…

بی جے پی-جے ڈی (یو) کے اتحاد میں ہنگامہ آرائی کے واضح آثار کے درمیان آر جے ڈی اور جے ڈی (یو) نے پیر کو پٹنہ میں اپنے ایم ایل ایز کی الگ الگ میٹنگیں طلب کیں۔ ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر) بھی، جو این ڈی اے کا ایک حصہ ہے، اپنے ایم ایل ایز کی…
مزید پڑھیں...

بدعنوان تاجروں کے 10 لاکھ کروڑ کے قرضوں کو ’’مفت کی ریوڑی‘‘ کی طرح معاف کر دیا گیا: ورون گاندھی کا…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کے ’’مفت کی ریوڑی‘‘ والے تبصرے پر تنقید کی او دعوی کیا کہ پچھلے پانچ سالوں میں بدعنوان تاجروں کے تقریباً 10 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ میں بھاری نقدی کے ساتھ ایم ایل ایز کی گرفتاری کا معاملہ: مغربی بنگال سی آئی ڈی کا دعویٰ ہے…

مغربی بنگال پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ دہلی پولیس نے مبینہ طور پر اس کی ٹیم کو قومی دارالحکومت میں جھارکھنڈ میں گرفتار کیے گئے تین کانگریس ایم ایل ایز میں سے ایک کی جائیداد کی تلاشی لینے سے روک دیا۔
مزید پڑھیں...

کانگریس کے ایم ایل اے نے حکومت گرانے کے لیے رقم کی پیشکش کا الزام لگایا، جھارکھنڈ پولیس نے ایف آئی…

جھارکھنڈ پولیس نے اتوار کو کانگریس کے ایم ایل اے کمار جے منگل کے اس الزام کے بعد بدعنوانی کا مقدمہ درج کیا کہ ان کی پارٹی کے تین قانون سازوں نے انھیں ریاستی حکومت کو گرانے میں مدد کے لیے رقم کی پیشکش کی تھی۔
مزید پڑھیں...

شفافیت کے خدشات کے درمیان الیکٹورل بانڈز کی فروخت جولائی میں 10,000 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی: رپورٹ

الیکٹورل بانڈز، شہری یا کارپوریٹ گروپ بینک سے خرید سکتے ہیں اور کسی بھی سیاسی جماعت کو دے سکتے ہیں۔ ان کی 21ویں فروخت یکم جولائی سے 10 جولائی کے درمیان مرکزی حکومت کے ذریعہ ہوئی۔
مزید پڑھیں...

گرفتار شیوسینا لیڈر سنجے راؤت کو 4 اگست تک ای ڈی کی حراست میں بھیجا گیا

لائیو لاء کی خبر کے مطابق ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو شیوسینا کے رہنما سنجے راوت کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں 4 اگست تک انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل میں بھیج دیا۔
مزید پڑھیں...