آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک سمیت چار ریاستوں کے گورنروں کا ہوا تبادلہ

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے جمعہ کو چار ریاستوں کے گورنر کی تقرری کی ہے، آئی اے ایس افیسر گریش چندر مرمو کو جموں وکشمیر کا گورنر مقرر کیا گیا ہے اور ستیہ پال ملک کا تبادلہ کرکے ریاست گوا کا گورنر مقرر کیا گیا ہے، اسکے علاوہ رادھا کرشن…
مزید پڑھیں...

شہریت بل آ نے کے بعد غیر مسلموں کو حراستی مراکز نہیں بھیجا جائے گا: ہیمنت بسوا شرما

نئی دہلی: آسام کی بی جے پی حکومت میں وزیر خزانہ ہیمنت بیسوا شرما نے کہا کہ شہریت ترمیم بل(سی اے بی) پاس ہونے کے بعد کسی بھی غیر مسلم کو غیر ملکیوں کے لیے بنے ڈیٹینشن کیمپوں میں نہیں رکھا جائے گا۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، ہیمنت بیسوا…
مزید پڑھیں...

گنگوہ میں ڈی ایم کی بی جے پی سے ساز باز، جانچ کرے ای سی، پرینکا گاندھی

نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش کی گنگوہ اسمبلی سیٹ کے لئے ہو رہے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں آج ریاستی حکومت کے ایک وزیر پر دباؤ بنانے کا الزام لگایا اور چناؤ کمیشن سے اس کی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا۔…
مزید پڑھیں...

اسٹیچو آف یونٹی کے آس پاس ہمارے آبائی زمین چھین رہی ہے حکومت: آدی باسی

نئی دہلی: گجرات میں نرمدا ضلع کے کیوڑیا میں سردار پٹیل کی یادگار’اسٹیچو آف یونٹی’ کے پاس رہنے والے آدی باسیوں نے منگل کو دعویٰ کیا کہ ہائی کورٹ کےصورت حال برقرار رکھنے کے حکم کے باوجود ریاستی حکومت سیاحتی منصوبوں کے لیے ان کےآباواجداد کی…
مزید پڑھیں...

آسام این آر سی کنوینر پرتیک ہجیلا کامدھیہ پردیش تبادلہ کرنے کے لیے مرکزی حکومت نے مانگا وقت

نئی دہلی: مرکزی حکومت این آر سی کے کنوینر پرتیک ہجیلا کے مدھیہ پردیش تبادلہ کرنے سے متعلق ضابطہ پورا کرنے کی مدت کاربڑھانے  کے لیے جمعرات کو سپریم کورٹ پہنچی۔ عدالت نے مرکز اور آسام حکومت کو 18 اکتوبر کو ہدایت دی تھی کہ ہجیلا کو سات دنوں…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر پر عدالت عظمیٰ کی طرف سے مرکزی حکومت کو پھٹکار

عدالت عظمیٰ نے جمعرات کے دن کشمیر میں جاری پابندیوں سے متعلق معاملوں کی سماعت پانچ نومبر تک کے لیے ملتوی کردی۔ اس دوران عدالت نے ریاستی انتظامیہ سمیت مرکزی حکومت کی بھی سخت سرزنش کی ہے۔ جسٹس این وی رمن کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے مرکزی…
مزید پڑھیں...

کٹھوعہ عصمت دری و قتل معاملہ – عدالت نے اعلی افسروں کے خلاف شکایت درج کرنے کا حکم دیا

سری نگر- 23 اکتوبر- جموں کی ایک مقامی عدالت نے پولیس سے کہا ہے کہ وہ کرائم برانچ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے ان چھ ارکان کے خلاف رپورٹ درج کرے جنھوں نے 2018 میں کٹھوعہ میں ایک آٹھ سالہ قبائلی بچی کی عصمت دری کے معاملے کی چھان بین کی تھی۔…
مزید پڑھیں...

آسام – دو سے زیادہ بچے رکھنے والوں کو سرکاری ملازمت نہیں ملے گی

گوہاٹی ۔ اکتوبر ۲۳ — آسام حکومت کے اس فیصلے پر کہ جن والدین کے پاس دو سے زیادہ بچے ہیں وہ سرکاری ملازمت پانے کے اہل نہیں ہوں گے، ملاجلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ آسام حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ گزشتہ پیر کے دن لیا گیا تھا۔ یہ فیصہ ریاستی اسمبلی…
مزید پڑھیں...