آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

سیاسی جماعتوں یا امیدواروں پر نفرت انگیز تقریر کی وجہ سے پابندی لگانے کا ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں،…

انڈیا کے الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس کے پاس نفرت انگیز تقریر کی وجہ سے کسی سیاسی جماعت یا اس کے اراکین پر پابندی لگانے کا اختیار نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

درخواست گزاروں نے سپریم کورٹ میں کہا کہ حجاب پر پابندی انفرادی حقوق سے متعلق ہے، ضروری مذہبی عمل سے…

درخواست گزاروں میں سے ایک کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ یوسف مچھالا نے پیر کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ حجاب پر پابندی کے مقدمے میں ضروری مذہبی عمل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیوں کہ یہ معاملہ انفرادی حقوق سے متعلق ہے۔
مزید پڑھیں...

گیانواپی مسجد میں پوجا کرنے سے متعلق کیس: وارانسی کی عدالت نے کہا کہ ہندو فریقین کا مقدمہ قابل سماعت

وارانسی کی ایک عدالت نے پیر کو کہا کہ گیانواپی مسجد کے احاطے میں پوجا کرنے کا حق مانگنے والے ہندو مدعیان کا دیوانی مقدمہ قابل سماعت ہے اور اس کی مزید سماعت کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیں...

حکومت کا کہنا ہے کہ اس خریف سیزن میں ہندوستان کی چاول کی پیداوار 60-70 لاکھ ٹن تک کم ہوسکتی ہے

حکومت نے جمعہ کو کہا کہ دھان کی بوائی کے رقبے میں کمی کی وجہ سے اس سال خریف سیزن کے دوران ہندوستان کی چاول کی پیداوار میں 60-70 لاکھ ٹن کی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ تاہم ملک کے پاس اب بھی غذائی اجناس کا اضافی ذخیرہ ہوگا۔
مزید پڑھیں...

یوپی حکومت کا مدارس کے سروے کا مجوزہ فیصلہ انتہائی قابل مذمت: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے جمعہ کو کہا کہ ریاست میں غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کرنے کا اتر پردیش حکومت کا فیصلہ ’’انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت‘‘ ہے۔
مزید پڑھیں...

صحافی صدیق کپن کو تقریباً دو سال کی حراست کے بعد سپریم کورٹ سے ضمانت ملی

سپریم کورٹ نے جمعہ کو صحافی صدیق کپن کو ضمانت دے دی جنھیں 2020 میں ہاتھرس اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس سے منسلک مبینہ سازش کے لیے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون اور بغاوت کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

ہندوستانی طیارہ کو ہائی جیک کرنے والا پاکستان میں روپوش، فیس بک پر لوکیشن کا انکشاف

سال 1981 کے انڈین ایئر لائنز کے طیارے کے ہائی جیکنگ میں ملوث خالصتانی دہشت گرد گجیندر سنگھ نے اب اپنے تازہ ترین مقام کا انکشاف پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

مختصر خبریں: ویکیپیڈیا نے ارشدیپ سنگھ کے پیج میں ترامیم پر پابندی لگا دی، دیگر اہم خبریں

کرکٹر ارشدیپ سنگھ کے پیج پر ’’خالصتان‘‘ شامل کیے جانے کے بعد ویکیپیڈیا نے مضمون میں ترمیم پر پابندی لگا دی: ہندوستانی کھلاڑی کا پیج اتوار کو پاک بھارت میچ میں ان کے کیچ چھوڑنے کے بعد علاحدگی پسند گروپ کے حوالے سے ایڈٹ کیا گیا۔ ویکیپیڈیا…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کے خلاف اپوزیشن کو متحد کرنے کے لیے نتیش کمار نے راہل گاندھی سے ملاقات کی

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سے دہلی میں ان کے گھر پر ملاقات کی۔ میٹنگ کے بعد کمار نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل اپوزیشن کو بھارتیہ…
مزید پڑھیں...